اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی منظوری کے بعد 45 میں سے 44 پارٹی امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیئے گئے۔ مرکزی سیکرٹری اطلاعات ارشاد محمود کے مطابق سردار نیئر ایوب کو راولاکوٹ سٹی، بیگم شاہدہ صغیر خان کو […]
لاہور (پی این آئی) لاہور میں مدرسے میں طالب علم سے بدفعلی اور نازیبا ویڈیو اسکینڈل کا مرکزی ملزم عزیزالرحمان پولیس کی جانب سے جمع کرائے گئے اعترافی بیان سے منحرف ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت کی کینٹ کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ رانا راشد […]
اسلام آباد (پی این آئی) این سی اوسی نے صوبوں کو تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کرنے کی اجازت دے دی، موسم گرما کی چھٹیوں کی تاریخوں کا تعین صوبے خود کریں گے، پنجاب میں گرمیوں کی تعطیلات 2 جولائی تا 2 اگست […]
کراچی (پی این آئی)میرے شوہر پہلے سے شادی شدہ ہیں، اُن کی پہلی بیوی روٹھ گئی ہے، وہ اپنی پہلی بیوی کو راضی کرلیں جس کے بعد ان کا نام پبلک کروں گی، حریم شاہ نے اپنے شوہر سے متعلق نئے انکشافات کر دئیے۔ تفصیلات […]
دُبئی(پی این آئی) ایمرٹس ائیرلائن نے اگلے ماہ سے پروازوں کی بحالی کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات جانے کے خواہش مند پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ ایمرٹس ائیرلائن نے پاکستان سے دبئی کیلئے مسافر پروازوں کی بحالی کی […]
کراچی (پی این آئی )سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کے مطابق سندھ بھر میں سی این جی سٹیشنز 9 جولائی تک بند رہینگے ۔ایس ایس جی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سندھ بھر میں 9 جولائی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری کے دورہ اسرائیل سے متعلق خبروں پر عالمی میڈیا نے معذرت کر لی۔ تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں زلفی بخاری نے […]
کراچی (پی این آئی) ٹک ٹاکر حریم شاہ کی شادی سے متعلق سوال پر ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے دلچسپ ردِعمل دے دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے پیپلز پارٹی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی سے شادی کا اعلان […]
لاہور (پی این آئی) مقامی عدالت نے مدرسے میں طالب علم سے زیادتی کے ملزم عزیزالرحمان کو تین دن کا جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد جیل بھیج دیا، انہیں کینٹ کچہری میں مجسٹریٹ رانا ارشد کی عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔ پولیس نے […]
کراچی (پی این آئی )سندھ ہائی کورٹ نے ملک بھر میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کردی ہے۔ درخواست گزار کے وکیل کا کہنا ہے کہ پشاور ہائیکورٹ نے بھی پہلے ٹاک ٹاک پر پابندی عائد کی تھی۔ ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی اور غیر […]
اسلام آباد (پی این آئی )لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن دھماکے میں ملوث تمام نیٹ ورک کو 4 دن کے اندر پکڑ لیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے لاہور، کراچی، جھنگ اور راولپنڈی سے ملزمان کا سراغ لگایا۔نجی ٹی […]