بھارت نے چین کی سرحد کے ساتھ مزید 50 ہزار فوجی تعینات کر دیے ‎

نئی دہلی(پی این آئی) بھارت نے غیر قانونی طور پراپنے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں لداخ خطے کے علاقے لہہ میںکم از کم 50ہزار اضافی فوجی تعینات کردیے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت نے گزشتہ چند ماہ کے دوران کنٹرول لائن اور […]

شدید گرمی کو گالیاں دینے والا شخص گرفتار

اسلام آباد(پی این آئی )کویت میں حکام نے اس شخص کو گرفتار کر لیا ہے جسے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ویڈیو میں شدید گرمی پر لعن طعن کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔بی بی سی اردو کے مطابق ٹک ٹاک اور پھر ٹوئٹر […]

تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا گیا‎

اسلام آباد (پی این آئی )تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی سرکاری اداروں میں گرمیوں کا شیڈول جاری ہو گیا جس کے مطابق وفاق میں تعلیمی ادارے 18جولائی سے یکم اگست تک بند رہے […]

حریم شاہ سے شادی نہیں ہوئی متعدد وزرا کی حلف اٹھا کر بیگمات کو یقین دہانی

کراچی(پی این آئی) مشہور ٹک ٹاکر حریم شاہ کے دعوی کے بعد ہر وزیر کی بیگم اپنے شوہر پر شک کرنے لگی، متعدد وزرا نے حلف اٹھا کر بیگمات کو یقین دلایا۔تفصیلات کے مطابق مشہور ٹک ٹاکر حریم شاہ کی سندھ کے وزیر سے شادی […]

5منٹ کی کال پر 75 پیسے ٹیکس وفاقی وزیر آئی ٹی نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پانچ منٹ کی موبائل کال پر 75پیسے ٹیکس کے نفاذکے معاملے پر موبائل آپریٹرز کے نمائندوں پر مشتمل وفدنے وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق سے ملاقات کی اور ٹیلی کام سیکٹر پر مزید ٹیکسز کے نفاذ پر اپنے […]

حکومت نے بجلی سستی کردی

اسلام آباد(پی این آئی) بجلی کی قیمت میں 28پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی گئی۔فیصلے کااطلاق لائف لائن ا ورکے الیکٹرک صارفین پرنہیں ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا کی جانب سے کئے جانے والے فیصلے کے بعد صارفین کوآئندہ ماہ کے بلوں […]

وزیر اعظم کا اسرائیل بارے وہی موقف ہے جو قائداعظم محمد علی جناح کا تھا حکومت کا دوٹوک اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے ایک بارپھر واضح کیا ہے کہ وزیر اعظم کا اسرائیل بارے وہی موقف ہے جو قائداعظم محمد علی جناح کا تھا ، پاکستا مسئلہ فلسطین کے حل تک پاکستان اسرائیل کو تسلیم […]

این سی او سی نے ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کے لیے نئی تاریخ تجویز کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کی تجویز دیدی۔میڈیارپورٹ کے مطابق این سی او سی کی جانب سے 18 جولائی سے ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں […]

اگر ہم امریکا کو اڈے دیدیں تو امریکی صدر آج ہی کیا کریں گے؟ مشیر قومی سلامتی نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)اگر ہم اڈے دینے کیلئے تیار ہو جائیں تو آج ہی امریکی صدر جو بائیڈن کا فون آ جائے گا، مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے بڑا دعوی کر دیا- تفصیلات کےمطابق شیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا […]

ذی الحج کا چاند کب نظر آئیگا؟ عید الاضحی کی ممکنہ تاریخ بھی سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی) لبیک اللھم لبیک! یوم عرفہ اور عید الاضحیٰ کی آمد میں کم دن باقی رہ گئے، ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب، اجلاس چئیرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرصدارت ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق ذی […]

حج اخراجات میں انتہائی کمی کا امکان، سستی ترین سواری متعارف کروانے کی تیاریاں

کراچی(پی این آئی) بیرون ملک جانے کیلئے سستی ترین سفری سہولت متعارف کروانے کی تیاریاں، فیری سروس چلانے کی کوششیں شروع، پرائیویٹ انوسٹرز سے فیری سروس چلانے کیلئے پیشکش طلب، فیری سروس سے حج کا سفر بھی ممکن ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نیشنل […]

close