جنسی ہراسانی کے الزام میں بھارتی اداکار کے خلاف مقدمہ درج

ممبئی (پی این آئی) بھارت میں ملیالم فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار جے سوریا کے خلاف جنسی ہراسانی کے مقدمات دائر کردئیے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار جے سوریا کے خلاف جنسی طور پر ہراساں کرنے کی 2 ایف آر درج کروائی گئی ہیں۔ […]

مسافر ٹرین بڑے حادثے کا شکار

جہلم (پی این آئی)جہلم میں مسافر ٹرین بڑے حادثے سے بچ گئی، مسلسل جاری بارش کے باعث سوہاوہ کے قریب ریلوے ٹریک بیٹھ گیا۔ تفصیلات کے مطابق مسافر ٹرین پٹری بیٹھ جانے سے رک گئی، ٹرین کی ہنگامی بریک کے باعث خوش قسمتی بڑے حادثہ […]

صوبائی دارلحکومت میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

پشاور (پی این آئی)محکمہ داخلہ نے پشاور ایئرپورٹ کے اردگرد دفعہ 144 نافذ کردی۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کےمطابق پشاور ایئرپورٹ کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے جس کے بعد پی اے ایف کیمپ بڈھ بیر سے […]

تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس، اسلام آباد جلسے سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے8ستمبر کو اسلام آباد میں ہر صورت جلسہ کرنےکا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین بیرسٹر گوہر علی کی زیرصدارت پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا،اجلاس میں 8ستمبر کو اسلام آباد میں ہر […]

وزیراعظم نے اہم استعفیٰ منظور کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن جہاں زیب خان کا استعفیٰ منظور کر لیا، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال کو ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن کا اضافی چارج تفویض کر دیا گیا۔ساجد محمود […]

انا للہ وانا الیہ راجعون، بڑی ملکی شخصیت کا انتقال ہوگیا

لاہور ( پی این آئی ) معروف قانون دان سینئر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ جہانگیر اے جھوجھہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ۔ اُنکا نمازِ جنازہ کل بروز ہفتہ بوقت 1.30 بجے دوپہر بعد از نمازِ ظہر جامعہ مسجد ختمِ نبوت بلاک جی تھری جوہر […]

نیب نے اربوں روپے کی ریکوریاں کرکے قومی خزانے میں جمع کروادیے

اسلام آباد (پی این آئی)قومی احتساب بیورو نے رواں سال جنوری سے جولائی تک 7 ارب 8 کروڑسے زائد رقم قومی خزانے میں جمع کرا دی۔ اعلامیے کے مطابق نیب بدعنوانی میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائیاں کرکے بھاری رقوم برآمد کرچکا ہے،نیب نے […]

ڈالر ایک بار پھر زوال کا شکار، روپے کی قدر میں اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جمعہ کو انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوا جس کے بعد کاروبار اختتام پر ڈالر کی قیمت 278 روپے 54 پیسے ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر […]

بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال، 10 اضلاع کو آفت زدہ قرار دیدیا گیا

کوئٹہ(پی این آئی)صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی( پی ڈی ایم اے) بلوچستان نے رواں مون سون کے دوران صوبے کے 10 اضلاع کو آفت زدہ قرار دے دیا۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے حکام کے مطابق رواں مون سون کے دوران صوبے کے آفت زدہ قرار […]

شاہ رخ خان نے امیتابھ بچن کو پیچھے چھوڑ دیا

اسلام آباد(پی این آئی)بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے رواں سال ہونے والی کمائی میں انڈسٹری کے تمام اداکاروں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ہورون انڈیا رچ لسٹ کی جانب سے یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ رواں سال کنگ خان کی کل دولت 7300 […]

close