ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہونے کے باعث روپے کی قیمت مزید گر گئی۔ جمعرات کو کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر 85 پیسے مہنگا ہو گیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت 283 روپے 50 پیسے ہو […]

پاکستان کو سیمی فائنل تک رسائی کیلئے کیا کرنا ہو گا ؟ فخر زمان نےبتا دیا

کولکتہ (پی این آئی)پاکستان ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں کامیابی آپ کو اعتماد دیتی ہے، کوشش ہوگی اگلے دونوں میچز بڑے مارجن سے جیتیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فخر زمان نے کہا کہ بھارت کی وکٹ بیٹر کیلئے […]

سوناپھر سستا ہو گیا

کراچی(پی این آئی) عالمی منڈی میں سونا مہنگا ہونے کے باوجود پاکستان میں سونے کے بھا ئومیں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1200 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی […]

بیٹرز اور بولرز کی ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن پاکستان کے پاس آگئی

دبئی (پی این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی اور اب بیٹرز کے بعد بولرز میں بھی نمبر ون پوزیشن پاکستان کے پاس آ گئی ۔نئی رینکنگ میں پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نمبر ون بولر بن گئے […]

سیمنٹ کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ فروخت میں بھی اضافہ

کراچی(پی این آئی)سیمنٹ کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 14 فیصد جبکہ برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 84 فیصد کی نمو ریکارڈکی گئی ہے۔آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے اکتوبر تک […]

ڈالر اور پیٹرول سستا ہونے کے باوجود غذائی اشیاء سستی نہ ہوسکیں، عوام پھٹ پڑے

کراچی(پی این آئی)ڈالر کی قدر اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود غذائی اشیاء کی قیمتوں میں کمی نہیں ہوسکی ہے۔ہول سیل ڈیلرز اور کمپنیوں کی جانب سے قیمتوں میں کمی کے دعوئوں کے باوجود اور پرائس کنٹرول کا سرکاری نظام غیر […]

غیر قانونی مقیم افراد کو دی گئی مہلت ختم، ایکشن شروع، افغان باشندے گرفتار

کراچی(پی این آئی) ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو دی گئی مہلت ختم ہونے کے بعد ہوڈنگ کیمپوں پر پولیس تعینات کردی گئی ہے، جس کے بعد انخلا کے لیے ملک گیر آپریشن شروع کردیا گیا ہے،پولیس نے صدر کے علاقے سے […]

بدبخت نوجوان نے اپنی ماں اور بہن کو قتل کر دیا

سرگودھا(پی این آئی) بدبخت نوجوان نے رقم اجاڑنے سے منع کرنے پر فائرنگ کر کے اپنی ماں اور بہن کو قتل کر دیا اور فرار ہو گیا۔پولیس نے نعشیں تحویل میں لیکر پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیں اور جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے […]

شاہین شاہ آفریدی عالمی نمبر ون بن گئے

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے رینکنگز میں بہترین گیند باز بن گئے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ ون ڈے رینکنگز کے مطابق شاہین شاہ آفریدی 7 […]

ہرشا بھوگلے نے پاکستان ٹیم میں تنازعات پر حیران کن انکشاف کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)معروف بھارتی کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے پاکستان کرکٹ ٹیم میں مسائل کا ذمہ دار لاہور قلندرز کو قرار دیدیا۔ کرکٹ کی نامور ویب سائٹ کرک بز کو دیئے گئے انٹرویو میں ہرشا بھوگلے نے کہا کہ لاہور قلندرز کی فرنچائز کرکٹ […]

تاریخی ڈرامے صلاح الدین ایوبی کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)ترکیہ اور پاکستان کے نجی پروڈکشن ہاؤسز کے اشتراک سے بنایا جانے والا تاریخی ڈرامے ‘صلاح الدین ایوبی’ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ، ڈرامہ چند روز بھی دکھایا جائیگا۔ٹریلر ترکیہ کے چینل ٹی آر ٹی کے انسٹاگرام پیج پر […]

close