کورونا وائرس سے دماغی توازن بگڑنے کا خدشہ، سائنسدانوں نے ایک اور خطرے سے آگاہ کر دیا

لاہور (پی این آئی)عالمی وبا کورونا وائرس نے دنیا بھر میں تباہی مچائی، کورونا وائرس کی زد میں آ کر کروڑوں لوگ جان کی بازی ہار گئے، تاہم اب کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے مختلف کمپنیز نے ویکسینز تیار کی ہیں اور دنیا بھر […]

ہاتھ پھیلانے سے طاقتور نہیں بنا جاسکتا، وزیراعظم عمران خان نے اسرائیل کی تعریف بھی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ منشیات کے عادی کی طرح ہمیں قرض لینے کی عادت ہوگئی، ہاتھ پھیلانے سے طاقتور نہیں بنا جاسکتا، فوڈ سکیورٹی ہی نیشنل سکیورٹی ہے، آئندہ برسوں میں ہم اپنی آبادی کیلئے اناج پیدا کریں […]

پاکستان کی دفاعی صلاحیت میں اضافہ، پاک فوج نے دنیا کے جدید ترین ٹینکس حاصل کر لئے

اسلام آباد (پی این آئی) پاک آرمی کی دفاعی صلاحیت میں غیر معمولی اضافہ، پاک آرمی نے دنیا کے جدید ترین جنگی صلاحیت اور ٹیکنالوجی کے حامل وی ٹی 4ٹینکس کی پہلی کھیپ بیڑے میں شامل کر لی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ سے […]

آصف زرداری کی طبیعت بگڑ گئی، ہسپتال منتقل، دعائوں کی اپیل

کراچی (پی این آئی) سابق صدر پاکستان آصف زرداری کی طبیعت اچانک خراب، ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کی اچانک طبیعت خراب ہونے پر ضیاءالدین ہسپتال لایا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری […]

سعودی عرب کیلئے فلائٹس آپریشن بحال، پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں پاکستانی سفیرلیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبرنے سعودی عرب کیلئے فلائٹس آپریشن بحالی کی خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کیلئے پی آئی اے فلائٹس ایک ہفتے یا ایک مہینے میں بحال ہوجائیں گی ،پی آئی اے فلائٹ آپریشن […]

نئے مالی سال کا پہلا دن، فی تولہ سونا کتنے کاہو گیا؟ خریداروں کیلئے بڑی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) نئے مالی سال کے پہلے ہی روز پاکستان میں فی تولہ سونا 500 روپے مہنگا ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج یکم جولائی کو فی تولہ سونا 500 روپے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت […]

گاڑیوں کی قیمتوں میں اڑھائی لاکھ روپے تک کمی کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لیے اچھی خبر ہے کہ گاڑیوں کی قیمتوں میں 48 ہزار سے 2 لاکھ 24 ہزار روپے تک کمی کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی بجٹ میں گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی […]

تحریک انصاف کا تگڑا سیاسی یاکر، سابق وزیراعلیٰ سندھ پی ٹی آئی میں شامل

اسلام آباد(پی این آئی )وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کےد وران سابق وزیرا اعلی سندھ ارباب غلام رحیم نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔سما نیوز کے مطابق گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے رہنما اور سابق وزيراعلیٰ سندھ ارباب غلام رحيم پاکستان تحريک […]

موٹروے پر سفر مہنگا، ٹول ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) موٹروے پر سفر کرنے والے افراد مہنگے سفر کیلئے تیار ہو جائیں،نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے موٹروے ٹول ٹیکس میں اضافہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے موٹر وے ایم نائن پر سفر کرنے والوں کے ٹول ٹیکس […]

وفاقی تعلیمی اداروں میں پہلی سے آٹھویں کلاس تک طلبا کو بغیر امتحانات پاس کرنے کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) سرکاری وفاقی تعلیمی اداروں کے پہلی سے آٹھویں کلاس تک کے طالب علموں کو بغیر امتحانات کے پاس کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ گزشتہ جمعرات کے روز حکومت کی طرف سے جاری ایک نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ پہلی […]

غیر ملکی ائیرلائنز کی پروازیں منسوخ؟ سی اے اے نے نیا بیان جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) غیر ملکی ائیر لائنز کی پروازوں کی منسوخی کی خبروں پر سول ایوی ایشن کی جانب سے بیان جاری کر دیا گیا ، سول ایوی ایشن نے ایسی تمام خبروں کی تردید کر دی ۔ترجمان سول ایوی ایشن ( […]

close