مکہ اور مدینہ میں ریکارڈ گرمی درجہ حرارت 52 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

اسلام آباد(پی این آئی )سعودی عرب میں بے انتہا گرمی پڑنا شروع ہو گئی، عرب میڈیا کے مطابق کل جمعہ کے روز بھی سعودیہ کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت نئی انتہا کو پہنچ گیا تھا۔ کل النعیریہ کے علاقے میں 52 ڈگری سینٹی گریڈ […]

ایف آئی اے کاتحریک انصاف کے ایم این اے کی فیکٹری پر چھاپہ، گیس چوری پر مقدمات درج

لاہور( پی این آئی )وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے )اور سوئی گیس کی ٹیم نے قصور پتوکی میں کامیاب کارروائی کر کے کئی سالوں سے بجلی اور گیس کی چوری پکڑ لی ،مذکورہ فیکٹری مبینہ طو رپر حکمران جماعت کے ایک رکن قومی اسمبلی […]

توہین رسالت ۖکے الزام میں عدالت سے بری ہونے والا شخص پولیس اہلکار کے ہاتھوں قتل

لاہور(پی این آئی ) صادق آباد میں ایک پولیس اہلکار نے حال ہی میں توہینِ رسالت کے الزام میں لگ بھگ تین سال بعد جیل سے رہا ہونے والے شخص کو ٹوکے کا وار کر کے قتل کر دیا ۔بی بی سی اردو کے مطابق […]

حکومت کو قبرستانوں میں مفت تدفین کا حکم

لاہور( این این آئی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان نے پنجاب حکومت کو قبرستانوں میں مفت تدفین کا حکم دیتے ہوئے قبرستانوں میں تدفین کے لیے پیسوں کی وصولی پر پابندی عائد کرتے ہوئے حکومت کو تدفین مفت کرنے سے متعلق قانون […]

25 ہزار سے زائد نوکریوں کا اعلان

لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت کا سڑکوں کی دیکھ بھال اور مرمت کے لیے 25 ہزار سے زائد بیلدار اور انسپکٹر بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا،فیصل آباد کی شاہراہوں پر مانیٹرنگ کیلئے 400 سے زائد بیلدار اور انسپکٹر بھرتی ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت […]

وزیر اعظم عمران خان اہلخانہ کے ہمراہ 3 روز کی چھٹیوں پر پر فضا مقام پر چلے گئے

اسلام آباد (پی این آئی ) ملک میں سیاحت کے فروغ کیلئے دن رات کوشاں وزیر اعظم عمران خان اپنے اہلخانہ کے ہمراہ تین روز کی چھٹیوں پر پاکستان کے پر فضا مقام پر منتقل ہو گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم عمران […]

ہم قائداعظم اور علامہ اقبال کے پاکستان کی طرف گامزن ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد(پی این آئی )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ ہے قائداعظم اور علامہ اقبال کا پاکستان جس کی طرف ہم گامزن ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ خیبرپختوخوا کو مبارکباد ہے […]

بالی ووڈ اداکار عامر خان کی طلاق ہوگئی‎

ممبئی(پی این آئی)مسٹرپرفیکشنسٹ عامر خان اور اہلیہ کرن راؤ نے 15 سال بعد علیحدگی کا اعلان کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے مسٹرپرفیکشنسٹ عامر خان اوراہلیہ کرن راؤ نے باہمی رضامندی سے اپنی شادی ختم کرنے کا اعلان کردیا جب کہ وہ بیٹے کی […]

کسٹم ڈیوٹی میں اضافہ ،موبائل فونز کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ

لاہور( پی این آئی)حکومت نے مقامی سطح پر موبائل فون کی مینو فیکچرنگ کی حوصلہ افزائی کے لیے درآمد کیے جانے والے موبائل فونز کی ویلیو کے مطابق 6 مختلف سلیبز پر ریگولیٹری ڈیوٹی (برآمدی ٹیکس )پر نظر ثانی کردی۔ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق درآمد […]

”قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے آپ لوگوں کی تسلی ہوگئی؟ اینکر کے سوال پر لیگی رہنما رانا تنویرناراض،پروگرام چھوڑ کر چلے گئے

لاہور( پی این آئی )مسلم لیگ (ن) کے سینئر مرکزی رہنمارانا تنویر حسین ٹی وی کے پروگرام کے دوران میزبان کے سوال پر ناراض ہوکرپروگرام ادھوراچھوڑکرچلے گئے۔پرگرام کے دوران اینکر نے لیگی رہنما رانا تنویرحسین سے سوال کیا قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے آپ […]

ملک بھر میں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ جاری

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے اموات میں اضافہ ہونے لگا ہے اور کووڈ کے باعث مزید 34 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے […]

close