اسلام آباد(پی این آئی)چینی کار ساز کمپنی بی وائے ڈی نے پاکستان میں گاڑیاں متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ بی وائے ڈی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کمپنی تین بڑے شہروں کراچی، لاہور ،اسلام آباد میں فلیگ شپ سٹورز اور ایکسپیرینس […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کےجنرل پراویڈنٹ فنڈ پر شرح سود کم کردی۔ وزارت خزانہ نے جی پی فنڈ پر شرح سود کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق جی پی فنڈ پر شرح سود مالی سال 2023۔24 کے […]
کراچی(پی این آئی) سمندری طوفان اسنیٰ سے متعلق محکمہ موسمیات نے پانچواں الرٹ جاری کردیا ہے۔ کراچی میں سمندری طوفان اسنیٰ سے متعلق محکمہ موسمیات نے پانچواں الرٹ جاری کیا، محکمہ موسمیات کے جاری کئے گئےالرٹ میں کہا گیا ہے کہ سمندری طوفان کراچی سے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پرتگال سے تعلق رکھنے والے دنیائے فٹبال کے عظیم کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور اہم ایوارڈ حاصل کرلیا۔ اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو چیمپئنز لیگ کے آل ٹائم ٹاپ اسکورر کے ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔رونالڈو کو یورپی ملک موناکو میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کی گئی ماہانہ اقتصادی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مالی سال 2025 کا آغاز مثبت اشاریوں سے ہوا۔ جولائی کی ماہانہ رپورٹ کے مطابق مالی سال کے پہلے ماہ میں ایف بی آر کی ٹیکس […]
پشاور(پی این آئی)پشاور کے علاقے حیات آباد شینواری ہاؤس کے سامنے دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق فیز ٹو میں عدنان نامی شخص کے گھر پر کسی نے بارودی مواد پھینک کر دھماکا کیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)بھارتی ریاست گجرات میں چار روز کے دوران شدید بارش اور اربن فلڈنگ سے مرنےوالوں کی تعداد انتالیس ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بتیس ہزار نو سو تینتیس افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جاچکا ہے جبکہ کشتیوں کے ذریعے ریسکیو […]
اسلام آباد (پی این آئی)پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے 22 اگست کا جلسہ مؤخر کروانے کی درخواست کرنے والوں کو اگر لگتا ہے کہ انہیں اس نیکی کا صلہ ملے گا تو یہ اُن […]
گوجرانوالہ (پی این آئی) این اے 79 گوجرانوالہ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں تحریک انصاف کے 12 ہزار سے زائد ووٹ مسترد کر دیے جانے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف سے ایک اور جیتی ہوئی نشست چھن گئی، این اے 79 میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے معروف گلوکار ابرار الحق نے پیرس اولمپکس میں پاکستان کو گولڈ میڈل جتوانے والے ارشد ندیم کو 15 لاکھ روپے کیش انعام دیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق ابرار الحق نے ارشد ندیم کو اپنے گھر کھانے پر دعوت دی جس […]
راولپنڈی (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ آج بھی کوئی تفتیشی افسر بانی پی ٹی آئی کے سیل میں جائے تو کوکین اور ہیروئن مل جائے گی۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے حنیف عباسی […]