اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے پیٹرول بم کے بعد عوام پر سی این جی بم گرا دیا، سی این جی کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایل این جی پر جنرل سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافے […]
ملتان (پی این آئی) بلاول بھٹو کے طیارے کی ملتان میں ہنگامی لینڈنگ،40 ہزار فٹ کی بلندی پر ونڈ سکرین میں دراڑیں پڑ گئیں۔۔ کراچی سے اسلام آباد جاتے ہوئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے جہاز کی فنی خرابی کے باعث ملتان میں ہنگامی لینڈنگ۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاور ڈویژن نے ملک بھر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ترجمان پاور ڈویژن نے کہا ہے کہ آٹھ ہزار میگا واٹ شارٹ فال کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ گزشتہ دو […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے کل سے 18 پروازیں چلانے کا اعلان کردیا۔وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان کے مطابق وزیر اعظم نے ہدایت کی ہے کہ بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو […]
کراچی(پی این آئی ) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ پاکستان میں عید الاضحیٰ 21 جولائی کو ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ذی الحج 1442 کے نئے چاند کی پیدائش 10 جولائی کو پاکستانی وقت کے مطابق 6 بج کر 18 منٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی) کابل اور اسلام آباد کے درمیان ہفتہ وار پروازوں کا آغاز،سول ایوی ایشن اتھارٹی نے افغان ایئرلائن آریانہ کوپاکستان کیلئے پروازوں کی اجازت دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے افغان ایئر لائن آریانہ کو پاکستان کیلئے […]
اسلام آباد(پی این آئی)ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق گرج چمک کے طوفان خیبر پختونخوا میں پشاور ، نوشہرہ، لکی مروت ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان، پنجاب میں میانوالی، بلوچستان میں موسیٰ کھیل، کوہلو اور کچی (بولان) کے علاقوں میں موجود ہیں۔اگلے 1 سے 2 گھنٹہ […]
اسلام آباد (پی این آئی )حکومت نے ایک ہزار سی سی سے کم گاڑیوں کی قیمتوں کو نیچے لانے کیلئے ٹیکسوں میں چھوٹ کا اعلان کر دیاہے ،پاک وہیلز کی رپورٹ کے مطابق فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی تمام گاڑیوں پر 2.5 فیصد کم کر دی جائے […]
کراچی(پی این آئی) اسٹیل ملز سے مزید350افسران و ملازمین کو فارغ کردیا گیا ہے جبکہ دوسری جانب اسٹیک ہولڈرز گروپ نے برطرف کئے گئے ملازمین کو بحال اور اسٹیل ملز کو چلانے کی پیشکش کردی ہے ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسٹیل ملز انتظامیہ کی […]
لاڑکانہ(این این آئی)سندھ میں انسانیت کی خدمت کرنے والے بھی محفوظ نہ رہ سکے، نامعلوم ملزمان نے میت منتقل کرنے والی ایمبولینس اور اس کے ڈرائیور کو اغواء کرلیا ہے، انچارج ایدھی سینٹرنے بتایاکہ رات گئے لاپتہ ڈرائیور کے فون سے اغوا کاروں نے بات […]
ریاض (پی این آئی)سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر بلال اکبر نے امید ظاہر کی ہے کہ رواں سال حج کے بعد سعودی عرب میں چینی ویکسین سائنو فارم کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال […]