اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کی جانب سے منگل کے روز ملک کے اکثر حصوں میں شدید گرمی کی پیشگوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ منگل کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہےگا […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب کی سرکاری جامعات اور کالجز میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔کالجز اور یونیورسٹیز میں 12 سے 31 جولائی تک بند رہیں گی۔محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری […]
ریاض(پی این آئی ) سعودی ماہر فلکیات کا کہنا ہے کہ عیدالاضحٰی 20 جولائی منگل کو ہوگی۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی ماہر فلکیات کا کہنا ہے کہ اس سال ذیقعدہ کا مہینہ 30 دن کا ہوگا، سعودی عرب میں یکم ذی الحج اتوار 11 جولائی […]
کراچی(پی این آئی) موبائل فون مزید مہنگے ہوگئے، حکومت نے 6 قسم کے موبائل فونز پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کر دی۔ 30 تا 100 ڈالر کے موبائل فون پر 300 روپے۔ 350تا 500 ڈالر کے فی سیٹ موبائل فون پر 15000 روپے ڈیوٹی لگا دی […]
اسلام آباد (پی این آئی) شہباز شریف نے آرمی چیف سے کہا کہ آپ کی پالیسی متاثر کن ہے، آرمی چیف نے جواب دیا، پالیسی ہماری نہیں عمران خان کی ہے، شہبازشریف نے مفاہمت کی سیاست کی بھی پیشکش کی، تحریک انصاف کے سینئر رہنما […]
لاہور (پی این آئی ) سرکاری ملازمین کی عید سے پہلے ہی عید ہو گئی، حکومت نے عید الاضحٰی سے قبل سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن سے متعلق اہم اعلان کردیا- تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے تمام سرکاری ملازمین کو عید سے پہلے […]
کراچی(پی این آئی ) سندھ بھر میں سی این جی سٹیشنز دوہفتے بعد کھل گئے ہیں تاہم قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا ہے۔تفصیلا ت کے مطابق سندھ میں سی این جی نئی قیمت 140 روپے پر فروخت ہو رہی ہےجبکہ پمپس […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود کا امتحانات سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا، شفقت محمود نے کہا کہ بچوں کی صحت کو نقصان پہنچائے بغیر تعلیم کا سلسلہ جاری رکھا جاسکتا ہے، رواں سال امتحان کے بغیر بچوں کو […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب کے وزرا، مشیر اور پارلیمانی سیکریٹریز کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں دو کروڑ 21 لاکھ روپے کا اضافہ کر دیا گیا۔ پنجاب کے وزرا، مشیر اور پارلیمانی سیکریٹریز کی تنخواہوں میں ایک کروڑ 13 لاکھ 80 ہزار روپے جبکہ ہاؤس […]
لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو پاؤں پکڑنے کی بات کھلے عام نہیں کرنی چاہیے تھی۔نجی ٹی وی کوانٹرویو دیتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ شہباز شریف کی اپنی رائے ہے لیکن بہت ساری باتیں […]
مکہ(پی این آئی)سعودی عرب کی حکومت نے عمرے کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دی۔ پابندی کا مقصد رواں سال کورونا ایس او پیز کے ساتھ حج کی ادائیگی کو ممکن بنانا ہے۔تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت صحت کی جانب سے حج سیزن کے لیے […]