اسلام آباد(پی این آئی ) ریحام خان نےایک پروگروام میں خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف کو اللہ پاک صحت دے ، مجھے لگ رہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے صدرو اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی نے اپنا سوٹ نکال لیا […]
کراچی(این این آئی)حکومت پنجاب نے عیدالاضحٰی سے قبل سرکاری ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کے احکامات جاری کر دیئے جس کے تحت 16 جولائی تک سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پینشن کی ادائیگی کے اقدامات کر لئے گے۔زرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے عیدالاضحٰی سے […]
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی تاریخ کا سب سے بڑا ڈیفالٹ،60ارب روپے اور پورا ملک خاموش ہے، تفصیلات کے مطابق سینئر خاتون صحافی مہر بخاری نے نجی ٹی وی ہم نیوز میں اپنے پروگرام میں اس تہلکہ خیز سیکنڈل سے پردہ اٹھایا ہے،مہر بخاری کے مطابق حیسکول […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) روسی مسافر طیارہ دوران پرواز لاپتہ ،29 مسافر سوار تھے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روسی طیارہ اے این 26 کمچٹکا جزیرے کے علاقے میں لینڈنگ سے قبل لاپتہ ہوا۔ طیارے میں 29 مسافر سوار تھے۔ نجی ٹی وی […]
نئی دہلی(پی این آئی )بھارتی ریاست مہاراشٹر میں کورونا ویکسین لگوانے پر معمر خاتون کی بینائی لوٹ آئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق کورونا ویکسین کی حوالے سے جہاں بہت سی منفی باتیں زیرگردش ہیں وہیں مہاراشٹر کے واشم ضلع کی معمر خاتون نے دعویٰ کیا ہے […]
لاہور(پی این آئی )نیشنل لائسنسنگ ایگزام پر میڈیکل کے طلبا اور پاکستان میڈیکل کمیشن میں ٹھن گئی، طلبا ایم بی بی ایس اور ایک سالہ پریکٹس کے بعد ایک اور امتحان دینے کو تیار نہیں، میڈیکل کمیشن کے مطابق امتحان میں شرکت کی ڈیڈ لائن […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں 11 جولائی سے بارشوں کا امکان ہے۔ بین الاقوامی ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں بارشوں کا آغاز 11جولائی سے ہوسکتا ہے، پاکستان اور بھارت میں مجموعی طور پر بہتر بارشیں متوقع ہیں۔ماہرین کے مطابق خلیج […]
اسلام آباد(پی این آئی) این سی اوسی نے کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر سخت پابندیوں کے نفاذ کا عندیہ دے دیا ، مختلف سیکٹرز میں کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزیوں پر اظہار تشویش ہے ، کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزیوں سے […]
گوادر(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سوچ رہا ہوں ناراض بلوچوں، عسکریت پسندوں سے بات کروں ، بلوچستان ترقی کرے گا تو کوئی علیحدگی کی تحریک کا نہیں سوچے گا، بلوچستان کی ترقی کیلئے مقامی سیاستدانوں نے بھی انصاف نہیں کیا، […]
فیصل آباد (پی این آئی) اہلیہ کا انتقال، عابد شیر علی کا پاکستان واپس نہ آںے کا فیصلہ، نواز شریف اور مریم نواز نے لیگی رہنما کو برطانیہ سے واپس آ کر اہلیہ کے جنازے میں شرکت سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم […]
کراچی (پی این آئی) گلوکار عاصم اظہر نے فیشن ماڈل میرب علی کے ساتھ منگنی کرلی۔انسٹاگرام پیج شوبز فیملی کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ عاصم اظہر اور میرب علی کی منگنی ایک نجی تقریب میں ہوئی ہے جس کی تاحال کوئی تصاویر […]