اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں خام تیل کی یومیہ پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر اضافہ اور گیس کی پیداوار میں کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ پی پی آئی ایس اور انڈسٹری کے اعدادوشمار کے مطابق 24 اگست کو ختم ہونے والے ہفتہ میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن اتحاد کےسربراہ محمود خان اچکزئی نے وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ سے ملاقات کی تصدیق کردی ہے۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے اس بات کی تصدیق کی کہ رانا ثناء اللہ […]
کراچی (پی این آئی) حکمہ موسمیات نے ٹراپیکل سائیکلون کا آٹھواں الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ سمندری طوفان وسطی بحیرہ عرب میں موجود ہے جو گزشتہ 6 گھنٹوں کے دوران سمندری طوفان جنوب مغرب کی جانب بڑھ رہا ہے، یہ طوفان […]
لاہور(پی این آئی) سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف نے مہنگائی کا ذمہ دار پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کو قرار دے دیا ہے لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے اہم مشاورتی اجلاس کی صدر […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)برازیل نے عدالتی احکامات پر ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پابندی لگادی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برازیلی عدالت نے ایلون مسک سے فیک نیوز پھیلانے والوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا تھا، تاہم ایلون مسک نے برازیل میں […]
کراچی(پی این آئی)قطر کے شہر دوحا سے فلپائن کے شہر اینجلس سٹی کی پرواز نے کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کی۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پرواز کیو آر 926 قطر سے فلپائن جا رہی تھی کہ پاکستان کی فضائی حدود میں ڈریم لائنر طیارے کا […]
پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا میں یکم جولائی سے 30 اگست تک ہونے والی بارشوں اور سیلاب سے نقصانات کے اعداد و شمار جاری کر دیے گئے۔ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے جاری کردی اعداد و شمار کے مطابق بارشوں اور سیلاب […]
کراچی(پی این آئی)کراچی میں کارساز روڈ پر گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار باپ بیٹی کو کچل کر مارنے والی ملزمہ کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق کارساز حادثے کی ملزمہ کے خلاف ایک اور مقدمہ بہادرآباد […]
کراچی(پی این آئی)کراچی میں 5 روز کے دوران 226 ملی میٹر بارش برس گئی۔ محکمہ موسمیات نے کراچی میں 27 سے 31اگست تک بارش کے اعدادوشمار جاری کردیے۔ محکمہ موسمیات نے بتایاکہ 5روز کے دوران سب سےزیادہ بارش سرجانی ٹاؤن میں 226 ملی میٹرہوئی، اس […]
اسلام آباد(پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہونے کے باوجود ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ ہوا ہے […]
اسلام آباد(پی این آئی) تحریک انصاف کے سعودی عرب میں گرفتار رہنما فہیم خان کو رہا کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فہیم خان خان کو ویڈیو شیئر کرنے پر گرفتار کیا گیا تھا۔ اب اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ سعودی عرب نے فہیم […]