افغان صدر اشرف غنی بھی ڈٹ گئے، طالبان کی پیش قدمی پر دوٹو ک پیغام دیدیا

کابل(پی این آئی) افغان صدر اشرف غنی نے اعلان کیا ہے کہ وہ کسی بھی صورت طالبان کے آگے ہتھیار نہیں ڈالیں گے۔ کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ افغانستان میں خونریزی اورتباہی کے ذمہ دارطالبان ہیں۔ طالبان کے سامنے ہتھیار […]

سی پیک میں تیسرے فریق کی شمولیت، چین بھی میدان میں آگیا، خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی)چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نےکہاہےکہ چین اور پاکستان کثیر جہتی اصولوں کے امین ہیں،سی پیک میں تیسرے فریق کی شمولیت کاخیر مقدم کیا جائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاک چین تعلقات کے 70 سال منفرد دو طرفہ شراکت داری […]

وزیراعظم عمران خان کی حکمت عملی کام دکھا گئی؟پاکستان کے قرضے معاف ہونےکا امکان، آئی ایم ایف سے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایم ایف نے جی20 ممالک سے ترقی پذیر ممالک کے قرضے معاف کرنے کا مطالبہ کردیا، غریب اور ترقی پذیر ممالک کا قرضہ معاف کرکے معاشی استحکام میں مدد کرنا ہوگی، غریب ممالک کی ویکسین تک رسائی میں بھی […]

پی آئی اے نے کن کن ممالک کیلئے پروازیں دوگنا بڑھا دیں؟ اوورسیز پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)عیدحکومت کا عید سے قبل بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کیلئے اہم اقدام، پی آئی اے نےخلیجی ممالک کیلئے پروازوں کی تعداد دوگنا اضافہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے نے مشرق وسطیٰ میں پھنسے پاکستانیوں کو […]

اب لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی، پاکستان میں بجلی کی پیداوار تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، تونائی بحران ختم

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے بجلی کے بحران پر قابو پا لیا، اب لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی، ملک میں بجلی کی پیداوار تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر […]

ذی الحج کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سعودی سپریم کورٹ نے اعلامیہ جاری کر دیا

ریاض (پی این آئی) ذی الحج کے چاند کی رویت کے حوالے سے سعودی سپریم کورٹ کا اہم اعلامیہ، شہریوں سے چاند دیکھنے کی اپیل۔ تفصیلات کے مطابق عید الاضحیٰ کی آمد میں اب چند ہی دن باقی بچے ہیں۔ عید الاضحی مسلمانوں کا بڑا […]

اب اپنی گاڑی حاصل کرنا ہوا انتہائی آسان، حکومت نے گاڑی کی خریداری کیلئے خصوصی مراعات کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) متوسط طبقے کے افراد کیلئے اپنی گاڑی حاصل کرنا آسان ہوگیا، حکومت نے پہلی مرتبہ گاڑی خریدنے والوں کیلئے مراعات کا اعلان کر دیا، صرف 20 فیصد ادائیگی پر گاڑی مل جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے […]

مودی سرکار ہل کر رہ گئی، ایکساتھ 12وزرا مستعفی ہو گئے

نئی دہلی(پی این آئی )بھارت میں مرکزی حکومت کے 12 وزرا ایک ساتھ اپنے عہدوں سے مستعفی ہو گئے ہیں،بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی کی طرف سے کابینہ میں تبدیلیوں کے بعد 12 وزرا نے استعفی دے دیا، جن میں صحت، آئی ٹی اور تعلیم […]

بلوچستان کا نیا گورنر مقرر کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےامان اللہ یاسین زئی کااستعفیٰ منظورکرتے ہوئے سید ظہور احمد آغا کو بلوچستان کا نیا گورنر مقرر کردیا ہے۔نجی ٹی وی کےمطابق بلوچستان کےگورنرامان اللہ یاسین زئی نےاپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا اور اپنا استعفیٰ […]

پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے عوام کو صاف ستھری اور کرپشن سے پاک حکومت دے گی، قمر زمان کائرہ، لطیف اکبر اور سردار یعقوب کا خطاب

راولاکوٹ (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا کہ عباسپور کی نشست پیپلزپارٹی جیتے گے۔ آزاد کشمیر میں ایسی تبدیلی نہیں چاہئے جو 2018 میں پاکستان میں آئی۔ پاکستان میں تبدیلی کا اصل چہرہ مہنگائی بے روزگاری […]

اختلافات شدت اختیار کر گئے، اہم صوبے کے گورنر نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو بھجو ادیا

کوئٹہ (پی این آئی) پاکستان کے صوبے بلوچستان کے گورنر امان اللہ یاسین زئی نے استعفیٰ دے دیا۔ امان اللہ یاسین زئی نے اپنا استعفیٰ صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ارسال کردیا ہے۔ انہیں اکتوبر 2018 میں بلوچستان کا گورنر مقرر کیا گیا تھا۔ […]

close