پنشنز میں بڑا اضافہ، ریٹائرڈ ملازمین کو خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی ) پنشنرز کیلئے 2 سال بعد بڑی عیدی کا اعلان، وفاقی وزارت خزانہ نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کو 2 سال […]

عید الاضحٰی سے قبل پابندیاں لگنے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے عید پر سمارٹ لاک ڈاؤن کی طرف جا سکتے ہیں وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر نے نیشنل یوتھ کونسل کے ممبرز کی […]

افغان حکومت اور طالبان کے درمیان اہم مذاکرات، مذاکرات کے بعد مشترکہ بیان بھی جاری

تہران(پی این آئی)افغانستان کی حکومت اور طالبان میں مذاکرات ہوئے ہیں جس کے بعد دونوں فریقین نے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایران میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان اہم مذاکرات ہوئے۔مذاکرات کے دوران ایران کے وزیرخارجہ جواد ظریف بھی […]

پاکستان میں ذی الحج کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ رویت ہلال کمیٹی نے بھی اہم اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب، چئیرمین ابولخبیر آزاد کی سربراہی میں مرکزی کمیٹی کا اجلاس کراچی میں محکمہ موسمیات کے دفتر میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہفتے کو […]

لڑکے اور لڑکی پر تشدد کرنے والے عثمان مرزا کو پھانسی کی سزا ہونے کا امکان

اسلام آباد ( پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں لڑکے اور لڑکی پر تشدد کیس ‏کے ملزمان کو سزائے موت بھی ہو سکتی ہے، ان خیالات کا اظہار انسپکٹر جنرل اسلام آباد پولیس قاضی جمیل الرحمان نے کیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی […]

طلبا کی سن لی گئی، امتحانات کا مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی کر ادی

اسلام آباد (پی این آئی ) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے امتحانات کا معاملہ خود حل کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ چند ہفتوں کیلئے امتحان ملتوی کر دیں تو […]

ٹیکس میں کمی کے بعد 1300 اور 1800 سی سی گاڑیاں کتنی سستی ہو جائیں گی؟ شوقین افراد کیلئے خوشخبری

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کی جانب سے ٹیکس میں کمی کے بعد 660 سی سی سے لے کر 1800 سی سی تک کی گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑی کمی، گاڑیوں کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا- تفصیلات کے مطابق ٹیکس کم […]

غیر ملکیوں کے غیر قانونی شناختی کارڈ بنانے والے نادرا افسرا ن کیخلاف سخت ایکشن لے لیا گیا

کراچی (پی این آئی)فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (یف آئی اے) کے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل نے غیر قانونی طور پر قومی شناختی کارڈ جاری کرنے والے نادرا کے افسران کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ڈائريکٹر ايف آئی اے سندھ عامر فاروقی کا کہنا […]

یا اللہ خیر! 5.3شدت کا زلزلہ، عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا

سوات(پی این آئی) سوات کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گیے۔زلزلے کے جھٹکوں کے باعث شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی جس کی زیرزمین گہرائی 168 کلومیٹر تھی۔ زلزلے […]

مون سون بارشوں کی کی شدت میں اضافہ ، بارشوں کا سلسلہ کب سے شروع ہونے والا ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ویک اینڈ سے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ اگلے ہفتے کے دوران مون سون بارشوں کی شدت میں اضافہ ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ویک اینڈ کے دوران مون سون […]

پاکستان پیپلزپارٹی ہی وہ واحد پارٹی ہے جو کشمیر کا کوئی سودا نہیں کر سکتی کیونکہ اس کی بنیاد ہی کشمیر کے مسئلے سے پڑی تھی، بلاول بھٹو کا دھواں دار خطاب

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی کے بلاو ل بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر کے انتخابات کی پارٹی مہم کے سلسلے میں جمعرات کے روز حویلی کے مقام پر ایک عظیم الشان جلسے سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ انہیں اس بات کی نہایت […]

close