حافظ آباد (پی این آئی) خانپورہ کے قریب رحمان بابا ایکسپریس گاڑی سے ٹکرا گئی، حادثے میں 3 افراد زخمی ہوگئے، حادثہ پھاٹک نہ ہونے کے باعث پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق رحمان بابا ایکسپریس کو خانپورہ کے قریب حادثہ پیش آیا ہے۔ رحمان بابا […]
لاہور (پی این آئی) دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی نئی فہرست جاری، پاکستانی پاسپورٹ ایک مرتبہ پھر دنیا کے بدترین پاسپورٹس میں شامل، جاپان کا پاسپورٹ دنیا کا سب سے طاقتور پاسپورٹ قرار، پاکستانی پاسپورٹ کو 113 واں نمبر ملا، حالیہ برسوں کے دوران […]
ریاض (پی این آئی) لبیک اللھم لبیک! سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے 2 علاقوں تمیر اور سدیر میں ماہرین فلکیات کا اجلاس ہوا۔ بتایا گیا ہے کہ چاند […]
اسلام آباد(پی این آئی) حکومت کی طرف سے متعارف کرائی گئی نئی آٹو پالیسی میں کار ساز کمپنیوں کو ڈیوٹی اور ٹیکس میں جس طرح کی رعایتیں دی گئی ہیں، اس پر کمپنیاں اپنی کاروں کی قیمتوں میں کمی لا رہی ہیں۔ یونائٹڈ موٹرز اور […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما راناثناء اللہ کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں فئیر الیکشن نہیں ہونے جا رہا۔انہوں نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں کہا کہ الیکشن وقتی معاملہ ہے۔26 جولائی کو ن لیگ اور […]
فیصل آباد (پی این آئی) موٹروے پولیس نے انٹر نیشنل ڈرائیونگ لائسنس بنانے کا سلسلہ شروع کر دیا، لائسنس دنیا کے درجنوں ملکوں میں تسلیم کیا جائے گا، بچوں میں شروع سے ہی ٹریفک شعور کو اجاگر کرنے کیلئے تعلیمی نصاب میں بھی روڈ سیفٹی […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 600 روپے کی کمی ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کے روز سونے کی قیمت 600 روپے کی کمی کے ساتھ ایک لاکھ نو ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔ دس […]
اسلام گڑھ (پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ “تبدیلی “کا اصل چہرہ ملک میں خوفناک مہنگائی ہے۔ کشمیر کو “تبدیلی “سے بچانا ہے تو تیر پر ٹھپہ لگانا ہے پیپلزپارٹی کا فلسفہ رہا ہے کہ کشمیر کا فیصلہ دہلی […]
اسلام آباد (پی این آئی ) لڑکا لڑکی تشدد کیس میں عثمان مرزا کے پانچویں ساتھی بلال مروت کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام اباد میں جوڑے کو برہنہ کرکے ان پر تشدد کیس کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب سمیت تمام خلیجی ممالک میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کی کوششیں جاری، عرب یونین اسپیس سائنسس کے مطابق آج کسی بھی خلیجی ملک میں چاند نظر آنے کے امکانات نہ ہونے کے برابر۔ تفصیلات کے مطابق عید الاضحیٰ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ طلبہ کے امتحانات کے معاملے سیاست بند کی جائے،ن لیگ سستی مقبولیت حاصل کرنے کیلئے طلبہ کے ساتھ سیاست کھیل رہی ہے، تمام بورڈز کے امتحانات وقت پر ہوں گے ، جن طالبعلوں […]