دوشنبے(پی این آئی) تاجکستان میں زلزلے کے باعث 5 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تاجکستان میں زلزلہ آیا جس کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلے کا مرکز زمین میں 10کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ زلزلہ تاجکستان کے رشت […]
عمان(پی این آئی)) واحد خلیجی ملک جس نے تاحال عید الاضحیٰ کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا، سلطنت عمان میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کی کوششیں جاری، عید قربان کی تاریخ کا اعلان جلد متوقع۔ دوسری جانب پاکستان میں ہفتے کے روز ذی الحج […]
اسلام آباد (پی این آئی) عید سے قبل طلب بڑھنے پر فضائی کرایوں میں ریکارڈ اضافہ، پی آئی اے سمیت نجی ائیرلائنز نے فضائی کرایوں میں 114 فیصد تک اضافہ کردیا- تفصیلات کےمطابق جون 2021 میں کراچی سے اسلام آباد اور لاہور کا یکطرفہ کم […]
کراچی (پی این آئی) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین سید عبدالخبیر آزاد نے ذی الحج کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کردیا۔رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ختم ہونے کے بعد چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے ذی الحج 1442 ہجری کے چاند کی رویت […]
کراچی (پی این آئی) ذی الحج کے چاند کی پیدائش ہو چکی، پاکستان میں غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 14 گھنٹے سے زائد ہو گی، چاند نظر آنے کےامکانات روشن۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک میں جمعہ کے روز […]
سڈنی (پی این آئی) وہ پہلا ملک جہاں ذی الحج کا چاند نظر آگیا، آسٹریلیا میں یوم عرفہ 19 جولائی جبکہ عید الاضحیٰ 20 جولائی کو منانے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک میں جمعہ کے روز ذی الحج کا […]
کراچی(پی این آئی) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 9 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔ دس گرام […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم کےمعاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے اعلان کیا کہ نوجوانوں کے لیے قرضہ کی حد 20 لاکھ روپے سے بڑھا کر 5 کروڑ روپے کی جا رہی ہے۔ ہائی ٹیک سمیت مختلف شعبوں میں ایک لاکھ […]
اسلام آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر میں عام انتخا بات کے دوران فوج اوررینجرز کو پولنگ سٹیشن پر تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) عبد الرشید سلہریا نے کہا ہے کہ انتخابات کو آزادانہ، منصفانہ اور غیر جانبدارانہ بنانے […]
راولپنڈی(پی این آئی) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ بھارت پروپیگنڈا کررہا، افغانستان کے مسائل کی وجہ پاکستان ہے، بھارتی کو اپنی سرمایہ کاری ڈوبتی نظر آرہی، سب کو معلوم ہے کہ افغانستان میں داعش اور ٹی ٹی پی […]
مظفرآباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حالیہ سروے میں کشمیریوں نے مسلم لیگ ن کو مقبول ترین جماعت قرار دیا، سینے پر گولیاں کھا نے والے بہادر کشمیری ووٹ کی حفاظت بھی کریں گے،عمران […]