اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد پولیس نے جماعت اسلامی کے رہنما اور سابق سینیٹر مشتاق احمد سمیت حراست میں لیے گئے دیگر افراد کو رہا کر دیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق دوبارہ ایسا نہ کرنے کی تحریری گارنٹی پر سابق سینیٹر مشتاق […]
ٹوکیو (پی این آئی) سمندی طوفان شنشان جاپان کے مشرقی ساحل سے ٹکرا گیا ہے جس کے باعث اب تک 6 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ جاپان کے سرکاری نشریاتی ادارے این ایچ کی رپورٹس میں دکھائی گئیں ویڈیو میں ملک کے جنوب مغربی علاقوں میں […]
کرم ایجنسی (پی این آئی) وسطی کرم کے علاقے مرغان میں رات گئے دہشت گردوں کے چیک پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ سینٹرل کرم کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے حملے اور آمد و رفت جاری ہیں، پولیس […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)روس کا ایم آئی ایٹ ہیلی کاپٹر لاپتا ہوگیا، ہیلی کاپٹر میں عملے سمیت 22 افراد سوار تھے۔ روسی میڈیا کے مطابق روس کا ایم آئی ایٹ ہیلی کاپٹر کم چٹکا کے علاقے میں لاپتا ہوگیا، ہیلی کاپٹر میں عملے کے 3 […]
کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان کے شمالی علاقوں میں غیر معمولی بارش سے تباہی مچ گئی۔ طوفانی بارشوں کے باعث صوبے کے کئی اضلاع میں موبائل فون، انٹرنیٹ سروسز اور بجلی کی سپلائی معطل ہے، حکام نے بالائی علاقوں میں لیویز وائرلیس سسٹم کےذریعے رابطوں کی کوشش […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)معروف امریکی گلوکار اور ریپر ”فیٹ مین اسکوپ“ جمعہ کی رات ایک کانسرٹ میں پرفارمنس کے دوران اچانک گرگئے اور وہیں پر انتقال کر گئے۔ ترپن سالہ ریپر فیٹ مین اسکوپ نیویارک میں پیدا ہوئے اور ان کا اصل نام آئزک فری […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین کسان اتحاد نے آئی پی پیز کے ناجائز ٹیکسز کے خلاف احتجاج کی کال دے دی ہے۔ چیئرمین کسان خالد حسین باٹھ نے پاکستان بھر کے کسانوں کو احتجاج میں شمولیت کی کال دیتے ہوئے کہا کہ ملک کو آئی پی […]
اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ایڈوائزری جاری کردی۔ جس کے مطابق ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ 2 تا 5 ستمبر جاری رہے گا، نشیبی علاقوں میں طغیانی اور اربن فلڈنگ کا خدشہ برقرار ہے۔نیشنل ایمرجنسز […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے 2015 سے شروع ہونے والے برس برس میں 26 آر ایل این جی گیس اور آر ایف او سے چلنے والے آزاد بجلی تقسیم کار اداروں (آئی پی پیز) کو کیپسٹی کی مد میں ایک ٹریلین روپے کی […]
راولپنڈی (پی این آئی) بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے ڈراپ ہونے کے بعد فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کو قومی ٹیسٹ سکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پاکستان اور بنگلا دیش کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن کے ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہوں میں 5 ہزار روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے بعد ملازمین کو ماہانہ تنخواہ […]