اسلام آباد (پی این آئی)کرکٹر عمراکمل پر تشدد کا معاملہ،عمر اکمل گاڑی میں گھر سے نکلے تو گیٹ کے سامنے موجود افراد نے روکا اور عمراکمل کو مکے مارتے رہے،شہریوں کے آنے پر فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق عمر اکمل گاڑی میں گھر سے نکلے […]
لاہور(پی این آئی)ملک کے معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے وزیراعظم عمران خان کو بہترین حکمران قرار دے دیا،ان کا کہناتھا جب انہوں نے اقتدار سنبھالا تو مجھے سے پوچھا کہ اپنی نوجوان نسل کو دین اسلام کی راہ پر کیسے چلائوں؟مولانا مجھے بتائیں […]
اسلام آباد(پی این آئی )نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے تحریک طالبان افغانستان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ اسلامی امارات کی پالیسی یہ ہے کہ کوئی بھی فرد ہو یا گروپ ہو ہم افغانستان کی سرزمین کو کسی کے خلاف […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں پولیس نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے سے ایک مسلح شخص کو گرفتار کیا ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شلوار قمیض پہنے ایک شخص ہاتھ میں پستول پکڑے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے ڈی چوک […]
ریاض(پی این آئی) سعودی عرب نے عیدالاضحی کی مناسبت سے سرکاری چھٹیوں کا اعلان کردیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے سرکاری اور پرائیویٹ سیکٹر کے ملازمین کے لیے عید الاضحی کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔رپورٹ میں […]
راولپنڈی (پی این آئی ) کورونا وائرس کے باعث شہر کے 33مقامات پر سمارٹ لاک ڈاؤ ن نافذ کر دیا گیا۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ روالپنڈی کے 33مقامات میں سے 11پر کورونا کی نئی قسم’ ڈیلٹا ‘کے مریض موجود ہیں۔ بھارتی وائر س سے […]
اسلام آباد (پی این آئی ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ افغانستان میں بدلتی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں ، کوشش ہے کابل میں پر امن اور اتفاق رائے پر مبنی نظام حکومت قائم کیا جائے ۔وفاقی وزیر اطلاعات کا […]
لاہور(پی این آئی)صوبہ پنجاب میں بارشوں کے اسپیل میں شدت آگئی، جس کے باعث سیلاب کا خدشہ ظاہر کردیا گیا۔ محکمہ موسمیات کیمطابق آ ج سے ملک کے شمالی حصوں میں مون سون کی شدت میں اضافہ دیکھا جائے گا اور 10جولائی سے 14جولائی تک […]
اسلام آ باد ( مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیکس جمع کرائو ترقیاتی منصوبے اپنے نام کروائو کے نام سے شروع کی گئی حکومت کی ٹیکس ریونیو میں اضافے کیلئے منفرد مہم کے زبردست نتائج سامنے آئے ہیں، خواتین ٹیکس پیئرز بھی ملکی خزانے میں خطیر رقم جمع […]
میرپور ماتھیلو(پی این آئی) سانحہ ریتی ٹرین حادثہ میں ہاتھ آنے والی نوجوان لڑکی اڑھائی لاکھ روپے میں فروخت کرنے کی کوشش، خریداروں نے بولی دولاکھ لگائی ، سودا نہ ہونے پر پردہ فاش ، ایس ایس پی گھوٹکی کی جانب سے تحقیقات کا حکم، […]
کراچی (پی این آئی) ایم نائن سے حیدر آباد پر وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث موٹروے پولیس کی جانب سے مسافرین کو اہم ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ موٹروے حکام کا کہنا ہے کہ ڈرائیورز اپنی گاڑی کی حد […]