اسلام آباد (پی این آئی ) سرکاری ملازمین کی امیدوں پر پانی پھر گیا، عید کے تیسرے دن دفاتر میں حاضری دینا ہوگی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے عید الاضحیٰ کی 5 تعطیلات دینے سے انکار کر دیا گیا ہے۔ این سی او سی […]
برمنگھم(پی این آئی)انگلینڈ کے خلاف شاندار سینچری کے ساتھ ہی بابر اعظم نےمتعدد ریکارڈ توڑ دئیے ہیں۔بابراعظم نے انگلینڈ کے خلاف آج اپنے کیریئر کی 14 وی سینچری سکور کی۔ون ڈے کی تاریخ میں کم سے کم میچز میں 14 سینچریاں کرنے کا یہ ریکارڈ […]
باغ (پی این آئی ) آزاد کشمیر انتخابات میں بھرے جلسے کے دوران وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کو جوتی مار دی گئی۔علی امین گنڈا پور آزاد کشمیر انتخابات کے سلسلے میں ضلع باغ میں جلسے سے خطاب کرنے کیلئے ڈائس پر آ رہے […]
لاہور(پی این آئی) فریال تالپور صاحبہ انچارج سیاسی امور پی پی پی آزاد کشمیر کی زیر صدارت بلاول ہاؤس لاہور میں منعقدہ اجلاس میں آزاد کشمیر اسمبلی کے آمدہ انتخابات کے حوالے سے جنوبی پنجاب اور سنٹرل پنجاب میں مختلف کمیٹیوں کا قیام عمل میں […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی نے آزاد کشمیر کے انتخابات میں کامیابی کو یقینی بنانے کے لئے سابق دو وزرااعظم پاکستان کی سربراہی جلسوں اور کارنر میٹینگز کے طوفانی شیڈول کا اعلان کر دیاہے ۔منگل کو جاری کیے گئے شیڈول کے مطابق سابق وزیراعظم […]
اسلام آباد (پی این آئی) این سی اوسی نے بین الاقوامی فلائٹ آپریشن بڑھا کر50 فیصد کرنے کا اعلان کردیا، فلائٹ آپریشن بڑھانے کا فیصلہ بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو نکالنے کیلئے کیا گیا، فلائٹس آپریشن بڑھنے سے یومیہ 3 ہزار لوگ پاکستان آسکیں گے، […]
اسلام آباد (پی این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے بجٹ پر کام کرنے والے ملازمین کو6 تنخواہوں کے برابر اعزازیہ ادا کردیا گیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق ایف بی آر کی تاریخ میں پہلی بار جن ملازمین نے بجٹ میں اچھی کارکردگی […]
سیہون(پی این آئی) سیہون شریف اور گردونواح میں 5شدت کے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، خوف وہراس مبتلا لوگ گھروں سے باہر نکل آئے، زلزلے کی گہرائی 43 کلومیٹر زیرزمین ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیماء مرکز کے مطابق سیہون شریف اور گردونواح میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزارت داخلہ نے عید کے موقع پر تین کی بجائے پانچ چھٹیوں کی نئی سمری تیار کرلی ہے۔وزارت داخلہ نے عید کی چھٹیاں تین دن سے بڑھا کرپانچ دن کرنے کے لیے سمری دوبارہ تیار کرلی ہے۔ سمری میں کہا گیا ہے […]
لاہور(پی این آئی ) صوبائی دارالحکومت کے علاقے ڈیفنس بی فیز 5میں قتل ہونے والی ماڈل نایاب علی کے قتل کی تفتیش میں مزید اہم انکشافات سامنے آگئے ۔پولیس ذرائع کے مطابق ماڈل قتل کی رات اپنے دوستوں کے ساتھ دعوت پر گئی اور پارٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے وفاق اور صوبہ پنجاب میں اپنی اتحادی جماعت (ق) لیگ کو ایک اور وفاقی وزارت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے مونس الہٰی کو وفاقی وزیر بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔رکن قومی اسمبلی اور […]