اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ایڈوائزری جاری کردی۔ جس کے مطابق ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ 2 تا 5 ستمبر جاری رہے گا، نشیبی علاقوں میں طغیانی اور اربن فلڈنگ کا خدشہ برقرار ہے۔نیشنل ایمرجنسز […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے 2015 سے شروع ہونے والے برس برس میں 26 آر ایل این جی گیس اور آر ایف او سے چلنے والے آزاد بجلی تقسیم کار اداروں (آئی پی پیز) کو کیپسٹی کی مد میں ایک ٹریلین روپے کی […]
راولپنڈی (پی این آئی) بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے ڈراپ ہونے کے بعد فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کو قومی ٹیسٹ سکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پاکستان اور بنگلا دیش کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن کے ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہوں میں 5 ہزار روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے بعد ملازمین کو ماہانہ تنخواہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں خام تیل کی یومیہ پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر اضافہ اور گیس کی پیداوار میں کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ پی پی آئی ایس اور انڈسٹری کے اعدادوشمار کے مطابق 24 اگست کو ختم ہونے والے ہفتہ میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن اتحاد کےسربراہ محمود خان اچکزئی نے وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ سے ملاقات کی تصدیق کردی ہے۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے اس بات کی تصدیق کی کہ رانا ثناء اللہ […]
کراچی (پی این آئی) حکمہ موسمیات نے ٹراپیکل سائیکلون کا آٹھواں الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ سمندری طوفان وسطی بحیرہ عرب میں موجود ہے جو گزشتہ 6 گھنٹوں کے دوران سمندری طوفان جنوب مغرب کی جانب بڑھ رہا ہے، یہ طوفان […]
لاہور(پی این آئی) سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف نے مہنگائی کا ذمہ دار پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کو قرار دے دیا ہے لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے اہم مشاورتی اجلاس کی صدر […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)برازیل نے عدالتی احکامات پر ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پابندی لگادی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برازیلی عدالت نے ایلون مسک سے فیک نیوز پھیلانے والوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا تھا، تاہم ایلون مسک نے برازیل میں […]
کراچی(پی این آئی)قطر کے شہر دوحا سے فلپائن کے شہر اینجلس سٹی کی پرواز نے کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کی۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پرواز کیو آر 926 قطر سے فلپائن جا رہی تھی کہ پاکستان کی فضائی حدود میں ڈریم لائنر طیارے کا […]
پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا میں یکم جولائی سے 30 اگست تک ہونے والی بارشوں اور سیلاب سے نقصانات کے اعداد و شمار جاری کر دیے گئے۔ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے جاری کردی اعداد و شمار کے مطابق بارشوں اور سیلاب […]