کورونا کے بڑھتے کیسز، کاروباری مراکز کتنے بجے بند کر دیے جائیں گے؟ نیا نوٹیفیکیشن جاری

کوئٹہ(آئی این پی ) بلوچستان میں کوروناکے بڑھتے کیسز کے پیش نظر شاپنگ مالز اور کاروباری مراکزرات10بجے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان حکومت نے کورونا کے بڑھتے کیسزکے باعث حفاظتی انتظامات کرتے ہوئے شاپنگ مالز،کاروباری مراکز 10 بجے تک […]

اپرکوہستان بس حادثہ، متعدد چینی ہلاک چین نے پاکستان سے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) چینی سفارت خانے کی جانب سے اپر کوہستان میں پیش آنے والے بس حادثے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا گیا۔ چینی سفارت خانے کی جانب سے جاری کئے گئے ایک بیان میں کہاگیا ہے کہ داسوڈیم پر کام کرنے […]

رواں سال خطبہ حج کون دے گا؟ سعودی فرمانروا نے منظوری دیدی

ریاض(پی این آئی)رواں سال امام کعبہ شیخ بندر بلیلہ میدانِ عرفات میں حج 1442 ہجری کا خطبہ دیں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق حرمین شریفین کی جنرل پریزیڈنسی نے سرکاری طور پر مسجد الحرام کے خطیب ڈاکٹر بندر بلیلہ کو وقوفِ عرفہ میں خطبے کے […]

نئی ون ڈے رینکنگ جاری، بابراعظم کونسی پوزیشن پر ہیں؟ مداحوں کیلئے بڑی خبر آگئی

دبئی(پی این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی ہے۔نئی رینکنگ کے مطابق بابر اعظم کی پہلی پوزیشن مزید مستحکم ہوگئی ہے۔ آخری میچ میں 158 رنز کی شاندار اننگز کی بدولت ان کے رینکنگ پوائنٹس میں […]

پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے گیارہ روپے کا اضافہ ؟ عوام پر مہنگائی کا بم پھوڑ دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 11 روپے فی لٹر اضافے کی تجویز دے دی گئی۔ پٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں فی لٹر ساڑھے 11 روپے اضافے کی تجویز دی […]

حکومت نے عید الاضحی کے موقع پر صرف ایک سرکاری تعطیل کا اعلان کر دیا

مظفرآباد(پی این آئی) آزاد کشمیر حکومت نے21 جولائی کو عیدالضحیٰ کی صرف ایک چھٹی دینے کا اعلان کردیا، آزاد کشمیر میں 25 جولائی کو عام انتخابات کے باعث عیدالضحیٰ کی ایک سرکاری تعطیل ہوگی، عید کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے […]

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ نئی قیمت سامنے آگئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کے روز فی تولہ سونے کی قیمت 50 روپے کے معمولی اضافے سے ایک لاکھ آٹھ ہزار 900 روپے ہوگئی۔ دس […]

طالبان پسپا ہو گئے؟ افغان فوج نے طالبان کیخلاف بڑی کامیابی کا دعویٰ کر دیا

کابل ( پی این آئی ) افغان وزارت داخلہ کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ افغان فوج نے پاکستان سے متصل سرحدی گزر گاہ پر طالبان کے حملے کو پسپا کر دیا ہے ۔وزارت داخلہ کی جانب سے کہا گیا کہ طالبان اسپن […]

سٹاک مارکیٹ میں کاروبار میں تیزی

کراچی (پی این آئی) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج مثبت رحجان دیکھنے میں آیا۔سٹاک مارکیٹ میں کاروباری دن کا اختتام مثبت ہوا۔100 انڈکس میں مجموعی طور پر 10پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ دن کے اختتام پر 100 انڈکس 47ہزار 491 کی سطح پر بند ہوا۔ایک وقت […]

عوام پربجلیاں گرانے کی تیاریاں، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3روپے سے زائد اضافے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف ) کی جانب سے بجلی 3روپے 34پیسے مہنگی کرنے کا مطالبہ کردیا گیا ۔آئی ایم ایف حکام کا کہنا ہے کہ لائف لائن صارفین کوسبسڈی 300کے بجا ئے 200 یونٹ تک دی جائے۔ حکومت کی جانب […]

close