وزیراعظم عمران خان کا ظہیرالدین بابر پر فلم بنانے کا اعلان‎

تاشقند (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ازبکستان کے ساتھ مل کر برصغیر پاک و ہند میں مغل سلطنت کی بنیاد رکھنے والے بادشاہ ظہیرالدین بابر کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان کیا ہے۔ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں ازبک صدر کے ہمراہ پریس کانفرنس […]

تاشقند کانفرنس، وزیراعظم عمران خان کا بھارتی وزیرخارجہ سے ہاتھ ملانے سے انکار ‎‎

تاشقند(پی این آئی ) مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور افغانستان میں بھارتی سرگرمیاں بے نقاب ہونے پر وزیراعظم عمران خان اور وزیر خارجہ نے بھارتی وزیر خارجہ سے ہاتھ نہیں ملایا۔تفصیلات کے مطابق تاشقند میں انٹرنیشنل کانفرنس ،جنوبی ایشیا وسطی […]

امریکا کامددگار افغان شہریوں کو نکالنے کا اعلان

کابل (این این آئی)افغانستان میں امریکا اور نیٹو فورسز کی مدد کرنے والے ہزاروں مترجمین کو نکالنے کا کام جولائی کے اواخر میں شروع ہوجائے گا۔ اس دوران عسکری لحاظ سے اہم علاقوں پر طالبان کا قبضہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔جو بائیڈن انتظامیہ نے […]

طالبان سے جھڑپیں۔۔ 40 افغان سکیورٹی اہلکار فرار ہوکر پاکستان آگئے‎

اسلام آباد (پی این آئی)طالبان کی پیش قدمی جاری ہے ، کئی علاقوں میں صورتحال انتہائی کشیدہ ہے، شدید جھڑپیں جاری ہیں ، افغان فورسز اور طالبان کے مابین جھڑپوں کی وجہ سے 40افغان سیکیورٹی اہلکار فرار ہو کر پاکستان آگئے ۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر […]

طالبان کی پیش قدمی،ہزاروں افغان اپنے ہی ملک میں بے گھر ہوگئے اپنا نظام متعارف کرانے کے بعد کئی معلامات میں فیسیں مقرر کر دیں

کابل (این این آئی )افغانستان میں طالبان کی حالیہ پیش قدمی کے نتیجے میں ہزاروں مقامی باشندے بے گھر ہو گئے ۔ طالبان نے اپنے طور طریقے بدلنے کا کہہ رکھا ہے مگر یہ لوگ طالبان پر ماضی کی طرح سخت طرز عمل اور کارروائیوں […]

پیٹرول کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان بننے کے بعد سے پیٹرول آج تک اتنا مہنگا نہیں ہوا جتنا آج ہوگیا، قیمت میں اضافے کے بعد پیٹرول ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 118 روپے 9 پیسے پر پہنچ گیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق پٹرولیم ڈویژن […]

اسلام آباد میں کنووں کی کھدائی کے دوران زمین سے تیل نکل آیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد کے سیکٹر ایچ 13 میں پانی کیلئے کھدائی کے دوران مبینہ طور پر زمین سے تیل نکل آیا،درجن بھر رہائشیوں نے کھدائی کر کے پائپ لگائے اور تیل نکال کر پمپ لگا کر بیچنا شروع کر دیا ،خریدنے والوں کے […]

ملک کے اکثر حصوں میں تیز ہوائیں اور بارشیں! محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز بلوچستان، سندھ ،کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش کی توقع ۔ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔اسلام آباد میں موسم گرم اور […]

عید الاضحیٰ کے موقع پر جزوی کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کر دیا گیا

ابوظہبی (پی این آئی) ابوظہبی میں عید الاضحیٰ کے موقع پر جزوی کرفیو نافذ کرنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق ابوظہبی حکومت کی جانب سے عید الاضحیٰ کی آمد پر ریاست میں رات کے وقت کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ابوظہبی میڈیا آفس […]

طالبان اور افغان فورسز کے درمیان سیز فائر ہو گیا، جنگ بندی میں اہم ترین کردار کس کا نکلا؟

کابل (پی این آئی)طالبان اور افغان فورسز کے درمیان سیز فائر ہو گیا، جنگ بندی میں اہم ترین کردار کس کا نکلا؟۔۔ افغانستان کے صوبے بادغیس میں طالبان اور حکومتی فورسز کے درمیان سیز فائر ہوگیا ہے۔ بادغیس کے گورنر کے مطابق جنگ بندی کرانے میں […]

وزیراعظم عمران خان نے کس مغل شہنشاہ پر فلم بنانے کا اعلان کر دیا؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر آگئی

تاشقند(پی این آئی) ازبکستان کے دورے میں موجود وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ ازبکستان کیساتھ مل کر برصغیر پاک و ہند میں مغل سلطنت کی بنیاد رکھنے والے بادشاہ ظہیرالدین بابر کی زندگی پر فلم بنائی جائے گی۔وزیراعظم نے تاشقند میں ازبک […]

close