فلموں میں اسی طرح کا کام کرنا چاہوں گا جو اسلام کے دائرے میں ہو ، حمزہ علی عباسی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کی میگا بجٹ پر بننے والی فلم ’’ دی لیجنڈ مولاجٹ ‘ طویل انتظار کے بعد شائقین کیلئے 13اکتوبر کو ریلیز ہونے جارہی ہے ۔جیو ڈیجیٹل نے فلم میں نوری نتھ کا خصوصی طور پر کردار کے حمزہ علی […]

امریکی ڈالر کے ریٹ میں یکدم اضافہ, پاکستانی روپے کی قدر میں پھر سے کمی‎

کراچی(پی این آئی)کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر پہلے ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی ہے اور کاروبار کے آغاز پر امریکی کرنسی کی قدر میں 29 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 217 روپے 50 پیسے پر آگیا۔بعدازاں […]

جیل جانے کیلئے تیار ہوں، عمران خان

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وہ جیل جانے کیلئے تیار ہیں،جب تک طاقتور کو قانون کے نیچے نہیں لائیں گے، انصاف قائم نہیں ہو گا،سوات میں حالات تشویش ناک ہیں، یہ وفاق کا معاملہ ہے ، ایجنسیوں کا […]

حکومت کے خواب چکنا چور، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو بڑا ریلیف دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو عمران خان کو ہراساں کرنے سے روک دیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کا مقدمہ درج کیا ہے جس کے بعد سابق وزیراعظم نے […]

عمران حکومت بارودی سرنگیں بچھا کر گئی، مسائل 6 ماہ میں حل نہیں ہونگے، اسحاق ڈار نے ہاتھ کھڑے کر دیے

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے واضح کیا ہے کہ پچھلے چار سال کے پیدا کردہ مسائل 6 ماہ میں حل نہیں ہوں گے۔ ایک انٹرویو میں اسحاق ڈار نے کہا کہ پی ٹی آئی کو احتجاج کے لیے ریڈ زون میں آنے […]

پی ٹی آئی لانگ مارچ کے حوالے سے علی محمد خان کا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے لانگ مارچ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ 16اور 23 اکتوبر کو ضمنی اور بلدیاتی انتخابات ہیں، ہوسکتا ہے لانگ مارچ اکتوبر کے […]

حامد میر کے مستعفی وزیرداخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر سے متعلق اہم انکشافات

کراچی (پی این آئی) سابق چیئرمین سینیٹ وسیم سجاد نے کہا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس کی آڈیو لیکس کی تحقیقات ہونی چاہئے، وزیراعظم ہاؤس میں کی گئی گفتگو کا باہر آنا سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی ہے ، آرمی چیف کی تقرری پر سیاستدانوں کو […]

پاکستانی روپے کی بڑی چھلانگ, امریکی ڈالرمزید سستا ہو گیا

کراچی(پی این آئی)امریکی ڈالر مسلسل رو بہ زوال ہے جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستانی روپے کے استحکام کا سفر جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر کی قدر مزید کم ہوئی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 54 پیسے سستا ہونے کے بعد 217 […]

اسحاق ڈار امریکا روانہ ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر مرکزی رہنما و وزیر خزانہ اسحاق ڈار امریکا روانہ ہو گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے مذاکرات کے لیے وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار امریکا روانہ ہو گئے۔وزارت […]

ڈالر کی قیمت میں کمی کی اصل وجہ سامنے آگئی

کراچی( پی این آئی)پاکستانی روپے کے مقابلے میں انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔منگل کے روز کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی ہے اور کاروبار کے آغاز پر امریکی کرنسی کی قدر میں […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل کون کھیلے گا؟ کرس گیل نے بڑی پیشگوئی کردی

لاہور (پی این آئی)ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج کرکٹر کرس گیل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے اپنی فیورٹ ٹیموں سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ورلڈکپ کا فائنل آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان میلبورن گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔بھارتی میڈیا کو دیے […]