راولپنڈی (پی این آئی )بانی پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جمہوریت کی باتیں کرنے والے بوٹ کے آگے لیٹ گئے ہیں۔ اڈیالہ جیل کی کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا […]
پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع اپر کوہستان میں شاہراہ قراقرم پر بس لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آنے سے 3 مسافر جاں بحق ہوگئے۔ حادثہ شاہراہ قراقرم پر اپر کوہستان کے علاقے لوتر تھانہ داسو کی حدود میں رات گئے پیش آیا جبکہ اتوار […]
لاہور (پی این آئی) شفیق آباد کے علاقہ کھوکھر ٹاؤن میں معروف تاجر عاطف کو اس کے مالشیے نے چھری کے وار کر کےقتل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق 40سالہ عاطف کو چھرےکے وار کر کے قتل کیا گیا، پولیس کا کہنا ہے کہ اطلاع […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں آج سونے کی 10 گرام قیمت اور فی تولہ قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ ملک میں سونے کی فی تولہ 2 لاکھ 62 ہزار 500 روپے برقرار رہی۔10 گرام سونے کی قیمت بھی 2 لاکھ 25 ہزار 51 روپے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے قومی اسمبلی اجلاس میں عدلیہ سے متعلق بل کی مخالفت کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اجلاس […]
پشاور(پی این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی مشیر کا قلمدان واپس لینے کے چند روز بعد ہی مشعال یوسفزئی کو پی ٹی آئی کی کورکمیٹی کا ممبر بنا دیاگیا۔ چند روز قبل خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی مشیربرائے سماجی بہبود مشعال یوسفزئی سے قلمدان […]
راولپنڈی(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کی بنگلادیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں ناقص فیلڈنگ پر امپائر بھی اپنے تاثرات نہیں چھپا سکے جسے کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیا۔ راولپنڈی میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سعود شکیل نے پہلے […]
کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان کے شہر قلعہ سیف اللہ میں پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے شمولیتی پروگرام میں بد نظمی ہوگئی۔ اتوار کو قلعہ سیف اللہ میں پی ٹی آئی کا شمولیتی کنونشن منعقد کیا گیا جس میں کارکنان آپس میں لڑ پڑے اور […]
کراچی(پی این آئی)ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈرڈیوائن براوو نے کیریبیئن پریمیئر لیگ( سی پی ایل) سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ براوو نے 2021 میں انٹرنیشنل کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا تھا جس کے بعد وہ دنیا کی مختلف لیگز میں شرکت […]
کراچی(پی این آئی)سندھ میں مسلسل بارشوں اور سیلابی ریلوں کی وجہ سے منچھر جھیل میں طغیانی سے پانی سیہون کے علاقے جھانگارا کی قریبی آبادی کے طرف بڑھنے لگا۔ سندھ کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشیں تباہی کی داستانیں چھوڑگئیں، متعدد مکانات گر گئے، فصلیں […]
راولپنڈی(پی این آئی)راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قیدیوں میں جھگڑا ہوگیا اور ایک حوالاتی نے کٹرکے وارسے دوسرے حوالاتی کو شدید زخمی کردیا۔ تھانہ صدر بیرونی پولیس کے مطابق قتل کے مقدمہ میں گرفتار حوالاتی آتش حسین نے حوالاتی انجم سے لڑائی جھگڑا کیا، آتش […]