پشاور (پی این آئی) پشاور پولیس نے اپنے اہلکاروں کو بلاسود موٹر سائیکل لون دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ موٹر سائیکل کےلیے قرضے کی کٹوتی ماہانہ تنخواہ سے کی جائے گی۔سینٹرل پولیس آفس پشاور نے اس حوالے سے متعلقہ پولیس افسران کو مراسلہ ارسال کر […]
اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہناہے بانی پی ٹی آئی جلد جیل سے باہر ہوں گے ۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کی ، دوران گفتگو ایک نیوز […]
اسلام آباد(پی این آئی)ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان ہاکی ٹیم کو بڑا دھچکا لگا ہے اور قومی ٹیم سینئر کھلاڑیوں کے بعد غیر ملکی کوچ رولینٹ آلٹمنز کی خدمات سے بھی محروم ہوگئی۔ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 8 ستمبر سے شروع ہوگی اور […]
اسلام آباد (پی این آئی)سینیٹ میں سپریم کورٹ ججز کی تعداد میں ترمیم کا بل پیش کردیا گیا جسے متعلقہ کمیٹی کو بھیج دیا گیا۔ سینیٹ اجلاس میں بل سینیٹر عبدالقادر نے پیش کیا جس میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ میں ججز کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ رؤف حسن این آر او کےلیے منت سماجت پر آگئے ہیں، بانی پی ٹی آئی عمران خان بھی فوج سے مذاکرات چاہتے ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے […]
اسلام آباد (پی این آئی) ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ماہ اگست کے اعداد و شمار جاری کردیئے، جس کے مطابق مہنگائی کی شرح 33 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق اگست میں مہنگائی کی شرح 9.6 […]
لاہور(پی این آئی )ایک اور خوفناک ٹریفک حادثہ ہوگیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے میانوالی میں کنڈل کے قریب ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی و تعزیت کا […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے سرکاری ملازمین کو میڈیا اورسوشل میڈیا پلیٹ فارم پربات کرنے سے روک دیا، کوئی سرکاری دستاویز بھی میڈیا کو فراہم نہیں کی جاسکتی۔ سٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سرکاری ملازمین کے لیے آفس میمورنڈم جاری کیاہے، جس کے مطابق رولز […]
اسلام آباد (پی این آئی ) حکومت اور یوٹیلیٹی سٹورز ملازمین کے درمیان 8 روز کے بعد مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں، حکومت کی جانب سے ملازمین کو سٹورز بند نہ کرنے کی یقین دہانی کروا دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مذاکراتی ٹیم کا […]
گوادر(پی این آئی)بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر میں ’حق دو تحریک‘ کے سربراہ اور ممبر صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان نے طویل دورانیے کی لوڈ شیڈنگ، غیرقانوی ماہی گیری اور سرحدی تجارت پر عائد پابندیوں کے خلاف پانچ ستمبر سے گوادر میں دھرنا دینے کا […]
لاہور(پی این آئی)چیف ٹریفک آفیسر عمارہ اطہر نے کہاکہ موٹرسائیکل لائسنس کیلئےاب لرنرپرمٹ کےبعدانتظار نہیں کرناپڑیگا، محدودمدت کیلئےموٹرسائیکل لائسنس کیلئے42یوم کالرنرپریڈختم کیاجارہاہے،اب لرنر پرمٹ کے ساتھ ہی شہری ٹیسٹ دیکر لائسنس حاصل کر سکتے ہیں۔ سی ٹی او عمارہ اطہر کاکہناتھا کہ سہولت فراہم کرنے […]