عمران خان کی جیل ٹرائل کیخلاف اپیل کی سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین تحریک انصاف کی جیل ٹرائل اور جج کی تعیناتی کیخلاف اپیل کی سماعت کرنے والا اسلام آباد ہائیکورٹ کا بینچ ٹوٹ گیا۔ چیئرمین تحریک انصاف کی جیل ٹرائل اور جج کی تعیناتی کیخلاف اپیل کی سماعت کرنے والے بینچ کے […]

ورلڈ کپ 2023 :پاک بھارت سیمی فائنل کی پیشگوئی

اسلام آباد (پی این آئی)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان نے آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں پاک بھارت سیمی فائنل کی پیشگوئی کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ پاکستان […]

ورلڈکپ میں مشکلات کی شکار پاکستانی ٹیم کے کپتان نے ایسی چیز خرید لی کہ مداح حیران رہ گئے

اسلام آباد (پی این آئی )قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے بھارت میں اپنی شادی کی تیاریوں کے سلسلے میں ایک ڈیزائنر شیروانی پر 7 لاکھ روپے کی خطیر رقم خرچ کردی۔ ایکسپریس کے مطابق آئی سی سی ورلڈکپ کے دوران جب ٹیم مشکلات […]

چینی کی قیمت فی کلو مقرر کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)کمشنر کراچی نے چینی کی قیمت 130 روپے کلو مقرر کردی۔کمشنر کراچی کی جانب سے ہول سیل میں چینی کی قیمت 123 روپے کلو مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی میں چینی کی قیمت 130 روپے کلو […]

پاکستان کا وہ شہر جہاں فضائی آلودگی نے 20 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

سرگودھا(پی این آئی) سرگودھا میں سموگ کا راج فضائی آلودگی نے 20 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔ جہاں ایئر کوالٹی انڈکس 95 سے بڑھتا ہوابلند ترین سطح 250 کو کراس کر گیا۔سرگودھا میں سموگ کا راج اور فضائی آلودگی میں مسلسل اضافہ سے ہسپتالوں میں دمہ‘ […]

سیمی فائنل سے قبل آسٹریلیا کو بڑا دھچکا

اسلام آباد (پی این آئی)آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے سیمی فائنل سے قبل آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر مچل مارش غیر معینہ مدت کیلئے باہر ہوگئے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے مچل مارش کی وطن واپسی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مچل بھارت سے […]

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی تاریخ دیدی

اسلام آباد(پی این آئی) ملک میں عام انتخابات 11 فروری 2024 کو ہوں گے، الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کو دوران سماعت آگاہ کر دیا۔ 90 روز میں انتخابات کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے وکیل الیکشن کمیشن سے استفسار کیا کہ الیکشن […]

6.1 شدت کا زلزلہ ، عمارتوں کا ملبہ گرنے پر لوگوں نے گھر خالی کر دیے

اسلام آباد(پی این آئی)انڈونیشیا کے جنوبی صوبے ایسٹ نوسا ٹینگارا میں 6.1 شدت کا زلزلہ ، لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کے جھٹکے کوپانگ شہر اور دیگر علاقوں میں محسوس کئے گئے ، کوپانگ شہر میں کئی عمارتوں کا ملبہ […]

متحدہ عرب امارات نے فلسطینی عوام کیلئے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)متحدہ عرب امارات کی حکومت نے اسرائیلی حملوں میں زخمی ایک ہزار فلسطینی بچوں کو علاج کے لیے یو اے ای لانے کا اعلان کر دیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید نے کہا ہے کہ ایک […]

عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)عالمی مارکیٹ میں خام تیل مزید سستا ہو گیا،امریکی خام تیل 80 ڈالر فی بیرل کے قریب تک گرگیا۔ خام تیل 55 سینٹس کمی سے 80.45 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہو رہا ہے،لندن برینٹ آئل 35 سینٹس کمی سے 84.70 […]

close