پاکستان آنے والے مسافروں کیلئے نئی سفری ہدایات جاری کردیں،قرنطینہ کرنا ہو گا

کراچی (پی این آئی) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پاکستان آنے والے مسافروں کیلئے نئی سفری ہدایات جاری کردیں، 9 اگست سے 6 سال کے بچوں کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ لازم کردی گئی، کورونا وائرس مثبت آنے پر 12سال کے مسافروں کو قرنطینہ میں رہنا […]

پاکستان میں کئی ماہ سے پھنسے اماراتی ویزہ ہولڈرز کی پریشانی ختم ہو گئی، واپسی کی اجازت مل گئی

دُبئی (پی این آئی) پاکستان میں کئی ماہ سے پھنسے اماراتی ویزہ ہولڈرز کی پریشانی ختم ہو گئی۔ اماراتی حکومت نے پاکستان ، بھارت، نیپال اور سری لنکا سمیت چھ ممالک میں پھنسے اماراتی ویزہ ہولڈرز کو واپس آنے کی اجازت دے دی ہے۔ 5اگست […]

وزیراعظم ہائوس کو کرائے پر دینے کا منصوبہ موخر، وزارت داخلہ نے کیا اعتراض اٹھا دیا؟ بات ختم ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم ہاؤس کو کاروباری سرگرمیوں کیلئے استعمال کرنے کا ایجنڈہ موخر کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر ڈوگر نے بتایا ہے کہ وزارت داخلہ کی جانب سے معاملے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا […]

غیر ملکی سیاح بھی پاکستان اور پاک فوج کے مداح نکلے

اسلام آباد (آن لائن) غیر ملکی سیاح بھی پاکستان اور پاک فوج کے مداح نکلے، تفصیلات کی کے مطابق پاک فوج شمالی علاقوں میں سول انتظامیہ کے ساتھ مل کر ملکی و غیر ملکی سیاحوں کوسکیورٹی اور سہولت کی فراہمی میں پیش پیش ہے ۔ […]

مراد علی شاہ کپتان سے سیکھو وزیراعلیٰ سندھ” حکومت چلانا وزیراعظم سے سیکھیں”ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سندھ حکومت کی جانب سے بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کو روکنے کے لیے لاک ڈائون کا اعلان کیا گیا تو سوشل میڈیا صارفین نے ٹوئٹر پر پرزور مہم چلائی کہ انہیں حکومت چلانے کا طریقہ سیکھنے کی ضرورت ہے۔ سوشل میڈیا صارفین […]

وزیر اعظم ہائوس کرائے پر دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم ہاؤس کو یونیورسٹی بنانے کی بجائے آمدن کا ذریعہ بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس عالمی اور مقامی کارپوریٹ تقریبات اور فیشن نمائش جیسی تقریبات کا انعقاد کرنے کا منصوبہ […]

ڈالر10ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ،کرنسی ڈیلرزنے عوام کو خبردار کر دیا‎

کراچی (پی این آئی)ملک میں ڈالر کی قیمتوں کی اڑان کا سلسلہ تیزی کیساتھ جاری ہے ، دس ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔ تفصیلات کےمطابق ملک میں ڈالر کی قیمتوں میں اضافہ اور پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ […]

مہنگیLNGخریدنے کے اثرات سامنے آنے لگے،CNG کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)ایل این جی مہنگی خریدنے کے اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے ، سی این جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں آج سے سی این جی کی قیمت میں اگست کیلئے5 روپے فی […]

خطیب بادشاہی مسجد بھی نہ بچ پائے عبدالخبیر آزادکیساتھ وہ کچھ ہو گیا جو انہوں نے کبھی خواب میں بھی نہ سوچا تھا، بات پولیس تک پہنچ گئی

لاہور ( پی این آئی ) بادشاہی مسجد کے خطیب عبدالخبیر آزاد کے گھر میں چوری کی واردات کے نتیجے میں نامعلوم چور گھر سے لاکھوں روپے کی نقدی اور دیگر قیمتی اشیاء چرا کر فرار ہوگئے ۔مقامی تھانے کی پولیس نے خطیب بادشاہی مسجد […]

آزاد کشمیر کی وزارت عظمیٰ کون سنبھالے لگا َ؟ عین موقع پر پی ٹی آئی نے بڑا سرپرائز دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی نے ارب پتی بزنس مین سردار تنویر الیاس خان کو آزاد کشمیر کی وزارت عظمیٰ کیلئے نامزد کرنے کا فیصلہ کرلیا ،روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف آزاد کشمیرکے صدر بیرسٹر سلطان محمود […]

موبائل فون کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت کا جانب سے موبائل ٹیکس میں کمی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے بعد موبائل فونز کی قیمتوں میں نمایاں کمی متوقع ہے ۔ وزارت خزانہ کی جانب سے بتایا گیا کہ موبائل ٹیکس 17 فیصد سے کم […]

close