عبدالقیوم نیازی کو آزاد کشمیر کا وزیر اعظم نامزد کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے اعلان کیا ہے کہ‏طویل مشاورت اور تجاویز کے جائزے کے بعد وزیر اعظم پاکستان و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے نومنتخب ایم ایل ائے جناب عبدالقیوم نیازی کو وزیر اعظم آزاد کشمیر […]

محکمہ موسمیات نے آج بھی ملک کے کئی علاقوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آبا(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔تاہم کشمیر،خطہ ٔ پوٹھوہار ، بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش کا امکان ۔ اس دوران […]

شاہد آفریدی کیخلاف ہمسایوں نے شکایت لگا دی، انتظامیہ فوری حرکت میں آگئی، ایکشن لے لیا گیا

کراچی(پی این آئی )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کے گھرپرمویشیوں سے متعلق رہائشیوں نے ڈیفنس ہاو¿سنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) کو شکایت لگادی۔علاقہ مکینوں کی شکایت پر ڈی ایچ اے انتظامیہ نے شاہد آفریدی کے گھر سے جانور ہٹوادیے۔ حکام نے بتایا […]

اسرائیل نے ایران کے جوہری راز چوری کرکے کس ملک کے حوالے کر دیے؟ ایران کا سنگین الزام

تہران(پی این آئی) سبکدوش ہونے والے ایرانی صدر حسن روحانی نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے ایران کے جوہری راز اور اہم معلومات چوری کی تھیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدر حسن روحانی نے تہران میں اپنے آخری حکومتی خطاب میں کہا کہ اسرائیلیوں نے ایران […]

نور مقدم قتل کیس، ملزم ظاہر جعفر کیساتھ جیل میں کیا ہوا؟ جیل سے تشویشناک خبر آگئی، فوری طور پر کہاں لایا گیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) نور مقدم قتل کیس کے ملزم ظاہر جعفر کی جیل میں طبیعت خراب ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کی طبیعت ناساز ہونے پر ڈاکٹرز نے اس کا طبی معائنہ کیا کیوں کہ […]

پاکستان نے طالبان کو مذاکرات کیلئے آمادہ کیا، امریکا نے پاکستان کا افغان امن عمل میں کردار کا اعتراف کر لیا

واشنگٹن(پی این آئی) ترجمان امریکی دفترخارجہ نیڈ پرائس نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان نے افغان طالبان کو مذاکرات کے لیے آمادہ کیا، پاکستان کی افغان امن عمل میں اہم پوزیشن ہے۔جنوبی ایشیا میں استحکام کے لیے بھی پاکستان کی کوششیں قابل قدر ہیں، افغان […]

چین نے وادی گلوان میں چینی فوج کے ہاتھوں بھارتی فوجیوں کی پٹائی کی ویڈیو جاری کر دی

بیجنگ (پی این آئی ) چین کا ایک اور وار، بھارتی فوجیوں کی پٹائی کرنے کی ایک اور ویڈیو جاری۔ تفصیلات کے مطابق چینی میڈیا نے گزشتہ برس وادی گلوان میں بھارتی اور چینی فوجیوں کے درمیان ہونے والی سرحدی جھڑپوں کے حوالے سے ایک […]

حکومت عافیہ صدیقی کو تو واپس نہ لا سکی، کس پاکستانی شخص کو امریکا کے حوالے کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت کاپاکستانی نژاد قیدی مجاہد پرویز کو امریکہ کے حوالے کرنے کا فیصلہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے ملزم کی امریکا حوالگی پر پابندی عائد کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان نے مجاہد پرویز نامی شخص کو امریکا کے حوالے کرنے […]

پیپلزپارٹی کا سیاسی چھکا، تحریک انصاف کی اہم وکٹ اڑا لی

کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے پاکستان تحریک انصاف کی ایک اور اہم وکٹ اڑا لی۔ ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر مولانا تنویرالحق تھانوی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما […]

یو اے ای حکام نے ملک میں داخلے کیلئے کڑی شرائط بھی عائد کر دیں، متحدہ عرب امارات جانے والوں کیلئے بڑی خبر

دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے ملک میں داخلے کے لیے متعلقہ اتھارٹی سے منظوری لازمی قرار دے دی۔ یو اے ای کے خبر رساں ادارے مطابق متحدہ عرب امارات کی جانب سے 6 مختلف کیٹیگریز میں شامل افراد کو ملک میں داخل […]

انا للہ وانا الیہ راجعون! سابق وفاقی وزیر کا انتقال ہو گیا

بہاولپور(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر برائے ہیلتھ سید تسنیم نواز گردیزی قضائے الہی سے انتقال کرگئے۔سید تسنیم نواز گردیزی کا تعق جنوبی پنجاب کے ضلع بہاولپور سے تھا وہ 1985 اور 2002 میں رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے اور وفاقی وزیر کے عہدے پر بھی […]

close