کمپنی ملازمہ کیساتھ افئیراور سابق بیوی کیساتھ بے وفائی، بل گیٹس اپنے ماضی پر پچھتانے لگے

نیویارک(پی این آئی) مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کا اپنی کمپنی کی ایک ملازم خاتون کے ساتھ معاشقہ ان کی طلاق کی وجہ بن گیا۔ اب اس معاشقے پر بل گیٹس نے سخت پچھتاوے کا اظہار کر ڈالا ہے۔ یاہو نیوز کے مطابق اپنی طلاق […]

طالبان نے افغانستان کا مکمل صوبہ فتح کر لیا

کابل (پی این آئی) طالبان کی جانب سے اہم ترین صوبے نمروز کے دارالحکومت زرنج شہر پر قبضہ کرلیا گیا ہے۔ یہ ایران کی سرحد کے ساتھ واقع ایک انتہائی اہم تجارتی شہر ہے۔ طالبان اس سے قبل اردگر کے شہروں پر پہلے ہی قبضہ […]

مبشر کھوکھر نے میرے چچا کو قتل کیا تھا، بدلہ لینے کیلئے قتل کیا، گرفتار ملزم نے حقیقت بتا دی

لاہور(پی این آئی) نامزد وزیر اسد کھوکھر کے بھائی مبشر کھوکھر کے قاتل ملزم نے بیان دیا ہے کہ اپنے چچا کے قتل کا بدلہ لینے کیلئے حملہ کیا، ملزم کا نام ناظم اور مانا والا کا رہائشی ہے، فائرنگ کا واقعہ پرانی دشمنی کا […]

انتقامی کارروائیوں کا الزام، ترین گروپ حکومت سے علیحدگی کیلئے تیار؟ اجلاس طلب کر لیا گیا

لاہور(پی یان آئی) ترین گروپ نے حکومت کی انتقامی کاروائیوں کیخلاف اجلاس طلب کرلیا، 8 اگست کے اجلاس میں حکومت مخالف حکمت عملی بنائی جائے گی، ترین گروپ حکومت سے علیحدگی کے آپشن پر بھی مشاورت کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت […]

یو اےای جانے والوں کی بڑی پریشانی ختم، تین شہروں سے پروازوں کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

ابوظبی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات کی جانب سے 5اگست بروز جمعرات سے پاکستان سمیت چھ ممالک کے مسافروں کو امارات واپس آنے کی مشروط اجازت دے دی گئی ہے۔ اماراتی حکام کے مطابق امارات کا کارآمد ویزہ رکھنے والے واپس آسکیں گے تاہم وہی […]

پی ٹی آئی رہنما اسد کھوکھر کے گھر فائرنگ، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار حملے میں بال بال بچ گئے

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کے صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بیٹے کی شادی کی تقریب پر حملہ، وزیراعلیٰ پنجاب سے چند گز دور فائرنگ ہوئی، گھات لگائے حملہ آوروں نے موقع ملتے ہی فائرنگ کر دی، واقعہ بظاہر ذاتی دشمنی کا نتیجہ، پی […]

پی ٹی آئی رہنمااسد کھوکھر کے بیٹے کی شادی کی تقریب پر حملہ، بھائی مبشر کھوکھر جاں بحق

لاہور (پی این آئی) نامزد وزیر پنجاب اسد کھوکھر کے بیٹے کی ولیمے کی تقریب میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، قاتلانہ حملے میں اسد کھوکھر کے بھائی مبشر کھوکھر کو نشانہ بنایا گیا، زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے قاتلانہ حملے میں اسد […]

نئی جماعت بنائیں گے یا پی ٹی آئی میں شامل ہوں گے؟ چوہدری نثار کی سیاست میں دبنگ واپسی

لاہور(پی این آئی) رکن صوبائی اسمبلی چوہدری نثار نے نئی مسلم لیگ بنانے یا پی ٹی آئی جوائن کرنے کے حوالے سے مشاورت شروع کر دی ہے۔معروف صحافی طارق عزیز کی رپورٹ کے مطابق سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کسی سیاسی جماعت میں […]

کسی کو پارٹی کے اندر پارٹی بنانے کی اجازت نہیں، عون چوہدری کے استعفے کے بعد واضح اعلان

لاہور(پی این آئی)معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عون چوہدری کا استعفی دینا اور بیانیہ ٹی وی پر چلنا نامناسب اقدام ہے، ایشو کو میڈیا کی سکرین پر لانے سے گریز کرنا چاہیے تھا اور مسئلے کو گھر کے اندر […]

گاڑی خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری، گاڑیوں کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت کی طرف سے بنائی گئی نئی آٹو پالیسی میں کار ساز کمپنیوں کو ٹیکس اور ڈیوٹیز میں کئی طرح کی رعایتیں دی گئیں، جس سے کاروں کی قیمت میں قدرے کمی آئی۔ کاروں کی قیمتوں میں آئندہ مہینوں میں مزید […]

نوازشریف کی واپسی کا فیصلہ ان کے ہاتھ میں نہیں بلکہ کون کرےگا؟ شاہد خاقان عباسی حقیقت سامنے لے آئے

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ(ن) کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نوازشریف کی واپسی کا فیصلہ ڈاکٹرز ان کے صحتمند ہونے پر کریں گے ،عمران خان کے جھوٹ بولنے سے میڈیکل بورڈ کی رپورٹ کی حقیقت […]

close