مزار شریف بھی طالبان کے کنٹرول میں آگیا، ایک ہی دن میں دوسری بڑی کامیابی کا دعویٰ

کابل(پی این آئی)افغانستان میں طالبان نے بلخ صوبے کے دارالحکومت مزار شریف پر بھی قبضہ کر لیا ہے۔سنیچر کو ایسوسی ایٹڈ پریس نے افغان پارلیمان کے رکن کے حوالے سے بتایا ہے کہ طالبان نے ایک بڑے حملے کے بعد مزار شریف پر کنٹرول حاصل […]

پاکستان میں سمارٹ فونز کی تیاری شروع، کونسے ملک ہزاروں فونز کی برآمدکا آغاز ہو گیا؟ خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونکیشن (پی ٹی اے) کے مطابق پاکستان سے سمارٹ فونز کی برآمد کا آغاز ہو گیا ہے اور سمارٹ فونز کی پہلی کھیپ متحدہ عرب امارات بھیج دی گئی ہے۔پی ٹی اے کی جانب سے سنیچر کو جاری ایک بیان […]

پاکستان کی نفرت میں نریندر مودی پاگل ہو گیا، 14اگست کو کونسا دن منانے کا اعلان کر دیا؟ پاکستان کا شدید ردِ عمل

نئی دہلی (پی این آئی)پاکستان کے یومِ آزادی کے موقع پر انڈین وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ 14 اگست کو ’تقسیم کی ہولناکیوں کی یاد کا دن‘ کے طور منایا جائے گا۔دوسری طرف پاکستان نے انڈین وزیراعظم کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے […]

نور مقدم کیس، نور پر تشدد اور قتل کرنے میں ظاہر جعفر کی معاونت کس نے کی؟ ایک اور بڑی گرفتاری

اسلام آباد(پی این آئی )نور مقدم قتل کیس میں ایک اور اہم پیش رفت ہوئی ہے ، پولیس نے ملزم جان محمد کو گرفتار کر لیاہے جو کہ ظاہر جعفر کے گھر میں مالی کا کام کرتا تھا ۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے ملزم جان […]

20سال سے جو کچھ حاصل کیا وہ گنوا نہیں سکتا، افغان صدر اشرف غنی طالبان کے آگے ڈٹ گئے

کابل ( پی این آئی ) افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی اور بڑے شہروں پر ان کے قبضے کے دعوؤں کے بعد افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ مسلح افواج کی تنظیم نو ان کی اولین ترجیح ہے۔جاری کیے گئے ویڈیو پیغام […]

بین الاقوامی اداروں کی پی آئی اے سے افغانستان کیلئے پروازیں چلانے کی استدعا، قومی ائیرلائن نے اضافی پروازوں کو اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) بین الاقوامی اداروں نے پی آئی اے سے رابطہ کرکے افغانستان کیلئے اضافی پروازیں چلانے کی استدعا کردی ، فلائٹ آپریشن افغانستان میں پھنسے غیرملکی ورکرز کو نکالنے کیلئے کیا جائے گا،پی آئی اے نے 5 اضافی پروازیں چلانے کا فیصلہ کرلیا […]

امریکا کب تک افغانستان میں اپنی فضائی کارروائیاں بند کرنے جارہا ہے؟ وزیراعظم عمران خان نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کسی بھی غیرملکی فوج کو پاکستان میں اڈے نہ دینے کے عزم کا اعادہ کر دیا۔ایکسپریس ٹربیون کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز ایک بار پھر دنیا پر واضح کر دیا ہے کہ ان کی […]

سابق وفاقی وزیر کا اچانک انتقال ہو گیا

کوئٹہ (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر صحت و ریلوے ڈاکٹر عبدالمالک کاسی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق طویل عرصے سے علیل ڈاکٹر عبدالمالک کاسی کا آج کوئٹہ میں انتقال ہوگیا۔ انہیں کوئٹہ کے کاسی قبرستان میں سپرد خاک کیا […]

افغان طالبان کا کشمیر میں داخل ہونے کا امکان؟ بھارتی حکومت طالبان کی پیش قدمی سے شدید پریشان

اسلام آباد(پی این آئی) افغانستان میں طالبان کی حالیہ پیش قدمی سے بھارت پریشان ہو گیا۔بھارت کو یہ بھی ڈر ہے کہ افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد طالبان جنگجو مقبوضہ کشمیر کا رخ کر سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق طالبان نے تیزی سے […]

ایک اور طیارہ گر کر تباہ، سوار تمام افراد ہلاک

انقرہ (پی این آئی) ترکی میں آگ بجھانے والا طیارہ گر گر تباہ، حادثے کے نتیجے میں متعدد افراد کی ہلاکت کی اطلاعات، طیارے میں روسی اور ترک فائر فائٹر سوار تھے۔ تفصیلات کے مطابق سیلاب اور خوفناک آتشزدگی کی تباہ کاریوں کا سامنا کرنے […]

طالبان اب تک افغانستان کے 34میں سے کتنے صوبوں پر قبضہ کرچکے ہیں؟ تفصیلات آگئیں

کابل (پی این آئی) افغانستان میں طالبان نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 صوبوں پر قبضہ حاصل کرلیا ہے اور اب کابل کی طرف گھیرا تنگ کرنا شروع کردیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ جمعہ کے روز سے اب تک نو دنوں کے […]

close