اسلام آباد ایئرپورٹ کی تعمیر میں ایک اور بے ضابطگی کا انکشاف قومی خزانے کوکروڑوں روپے کا نقصان

اسلام آباد( پی این آئی) اسلام آباد ایئرپورٹ کی تعمیر میں ایک اور بے ضابطگی کا انکشاف ہوا ہے۔آڈیٹر جنرل کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ کے اے ٹی سی ٹاور کے لیے غلط سائٹ کا انتخاب کیا گیا اور غلط سائٹ […]

جنید صفدراور عائشہ سیف کی آج شادی مریم نوازاورکیپٹن (ر) صفدرتقریب میں شرکت کرینگے یا نہیں؟پتہ چل گیا‎

اسلام آباد(پی این آئی)ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹےاور نواز شریف کے نواسے جنید صفدر کی شادی آج ہو گی۔تفصیلات کے مطابق کیپٹن (ر)محمد صفدر اور مریم نواز شریف کے بیٹے جنید صفدر کی شادی سیف الرحمان کی بیٹی عائشہ سیف سے […]

فلائٹ لیفٹیننٹ ڈاکٹر ماہ نور کرونا وائرس کی انتقال کر گئیں‎

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان آرمی اور ائیرفورس میں ملازمت کرنے والی فلائٹ لیفٹیننٹ ڈاکٹر ماہ نور فرزند عالمی وبا کورونا کے باعث انتقال کر گئیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ڈاکٹر ماہ […]

جنرل قمرجاوید باجوہ ایک کھرے اورسچے انسان ہیں، برطانوی مسلح افواج کے سربراہ جنرل سرنک کارٹر

اسلام آباد (پی این آئی)برطانوی مسلح افواج کے سربراہ جنرل سرنک کارٹرنے کہاہے کہ جنرل باجوہ ایک کھرے اورسچے انسان ہیں ،جنرل باجوہ پرامن اور معتدل افغانستان دیکھنا چاہتے ہیں ۔بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے برطانوی فوجی سربراہ نے کہاہے کہ پاکستان میں […]

بارودی سرنگ میں دھماکہ، کیپٹن کاشف شہید

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں کیپٹن کاشف شہید اور 2 جوان زخمی ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان میں گچک کے علاقے ٹوبو میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی دہشت گردوں کی […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )اتوار کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ۔تاہم بالائی خیبر پختونخوا ،شمال مشرقی پنجاب ،کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان […]

سکول تاحکم ثانی بند، صوبائی حکومت نے اہم اعلان کر دیا‎

کراچی (پی این آئی)کورونا کی چوتھی لہر کے باعث حکومت سندھ نے صوبے میں سکول تاحکم ثانی بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔حکومت سندھ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے اگلے احکامات تک بند رہیں گے۔خیال رہے کہ […]

افغانستان کی نئی حکومت نے افغان شہریوں کو خوشخبری سنا دی

کابل(پی این آئی) مغربی دفاعی اتحاد نیٹو نے بتایا ہے کہ کابل میں نئی حکومت کے قبضے کے بعد سے بارہ ہزار غیر ملکیوں اور ایسے افغان باشندوں کا انخلا مکمل کر لیا گیا ہے، جو غیر ملکی سفارت کاروں اور افواج کے معاونت کار […]

جنید صفدر کی شادی سےقبل وائرل ہونے والی تصاویر کی حقیقت سامنے آگئی

لندن (پی این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف کی لندن میں اپنے نواسے جنید صفدر کی شادی میں شرکت، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں معروف اینکر پرسن اورصحافی غریدہ فاروقی […]

close