اسحاق ڈار مزید 600ارب روپے کے نئے ٹیکس لگائیں گے ، ماہر معاشیات کا دعوی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور ماہر معاشیات مزمل اسلم نے دعوی کیا ہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار 600ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کیلئے تیار ہیں،وزارت خزانہ کے سابق ترجمان مزمل اسلم نے متوقع نئے منی بجٹ کے حوالے سے […]

ایک گفٹ نے عمران خان کو ارب پتی بنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر اعظم اور چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان مہنگا ترین گفٹ حاصل کرنے والی شخصیت بن گئے ہیں۔روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی خبر کے مطابق الیکشن کمیشن آف پا کستان میں جمع کرائے گئے گوشواروں کے مطا […]

ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے جی ایچ کیو نے حکومت کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف قتل کی تحقیقات کے لئے جی ایچ کیو نے حکومت کو خط لکھ دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جی ایچ کیو نے سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے حکومت کو […]

عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں اپنے بیان پر نادم ہوں، بلاول بھٹو زرداری نے معافی مانگ لی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں اپنے بیان پر نادم ہوں۔اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ سکیورٹی اداروں کے متعلق بیان […]

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی(پی این آئی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے باجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور فی دس گرام قیمتوں میں اضافہ ہوا۔کراچی حیدرآباد سکھر ملتان لاہور فیصل آباد راولپنڈی اسلام آباد پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ […]

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر کے استعفے کی وجہ کیا بنی ؟ اصل خبر تو اب سامنے آئی

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ بارکے صدر احسن بھون نے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کے استعفے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سنیارٹی سے ہٹ کر ووٹ دینا اعظم نذیر کے استعفے کیوجہ بنا۔ایک بیان میں احسن بھون نے کہا کہ […]

ارشد شریف قتل کیس،تحقیقات کیلئے فوری جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی استدعا مسترد

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سینئر صحافی اور اینکرپرسن ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے فوری جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی استدعا مسترد کردی ۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں ارشد شریف قتل کی تحقیقات کے لیے فیکٹ فائنڈنگ کمیشن کی تشکیل […]

پاکستان پر کل قرضے کتنے ہیں؟ حکومت نےقومی اسمبلی میں تفصیلات پیش کردیں

اسلام آباد(پی این آئی) قومی اسمبلی میں حکومت نے پاکستان کے کل سرکاری قرضوں کی تفصیلات پیش کردیں جس کے مطابق جون 2022کے اختتام پر کل 49.20ٹریلین روپے سرکاری قرضہ واجب الادا تھا۔تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے قومی اسمبلی میں پاکستان کے ذمہ قرضوں […]

عمران خان لانگ مارچ نہیں کرے گا، منظور وسان کی پیشگوئی

کراچی (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و مشیر زراعت منظور وسان نے پیشگوئی کی ہے کہ عمران خان لانگ مارچ نہیں کرے گا، کارکنوں کو یہ کہا جا سکتا ہے کہ اپنے شہروں میں احتجاج کریں، کراچی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے […]

احتساب عدالت نے مضاربہ کرپشن ریفرنس کا فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(پی این آئی)احتساب عدالت نے مضاربہ کرپشن ریفرنس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا، تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت نمبر 2 کے جج اعظم خان نے فیصلہ سنایا جس سلسلے میں نیب پراسیکیوٹر عثمان مسعود مرزا اورملزم عبد الرحمان غازی عدالت پیش […]

امریکی ڈالر دھڑم سے گر گیا

کراچی(پی این آئی)امریکی ڈالر گزشتہ روز سے ایک بار پھر آہستہ آہستہ اپنی قدر کھونے لگا ہے جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر […]