کراچی (پی این آئی )انٹربینک میں ڈالر کی لمبی چھلانگ، یکدم روپے کی قدر میں بڑی کمی ہو گئی.. انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے […]
لاہور (پی این آئی) ویکسی نیشن نہ کروانے والے افراد کے گرد گھیرا مزید تنگ کرنے کا فیصلہ، کمشنر لاہور نے ویکسینیشن نہ کروانے والے افراد پر پبلک مقامات میں داخلے کی ڈیڈ لائنز مقرر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سے منسلک افراد […]
لاہور (پی این آئی ) پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی کے سابق ڈائریکٹر اور مقامی سینئر ایڈووکیٹ نے لاہور کی معروف ٹک ٹاکر لڑکی عائشہ اکرام کو ملازمت سے فارغ کروانے کے لئے ایم ایس پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کو قانونی نوٹس بھجوا دیا ہے۔ […]
برلن(این این آئی ) افغان حکومت میں سابق وزیر مواصلات سید احمد شاہ سادات نے مشرقی جرمن ریاست سیکسونیا کے لیپ زگ میں ایک فوڈ ڈیلیوری کمپنی میں کام کام شروع کردیا ہے ۔ جرمن اخبار نے رپورٹ کیا کہ سابق افغان وزیر 2020 میں […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کابل ائیرپورٹ پر موجود افغان شہریوں کو مشکلات کا سامنا پڑ رہا ہے۔ ائیرپورٹ پر کھانا اور پانی افغان کرنسی کے بجائے ڈالرز میں فروخت کیا جانے لگا۔ چاولوں کی ایک پلیٹ 6 ہزار پاکستانی روپے سے زائد میں فروخت کی […]
اسلام آباد (پی این آئی )امریکی ریاست فلوریڈا کے ‘واہو سی فوڈ گرل نامی ہوٹل میں ایک شخص نے تمام اسٹاف کو بہترین سروسز فراہم کرنے پر 10 ہزار ڈالر ( 16 لاکھ سے زائد پاکستانی روپے ) کی ٹِپ دے دی ۔ ہوٹل انتظامیہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاک فضائیہ کی فلائٹ لیفٹیننٹ ڈاکٹر ماہ نور فرزند کورونا وائرس کے باعث کراچی میں انتقال کر گئیں ۔پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے مطابق ڈاکٹر ماہ نور 8 ماہ کی حاملہ تھیں اور کرونا وائرس کی وجہ سے ایک ہفتہ سے […]
کراچی (پی این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی نے ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے اپنے باورچی کیلئے اپنے گھر میں رکشابندھن کے تہوار کیلئے اہتمام کیا۔ثروت گیلانی نے اپنی انسٹا سٹوری پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنے باورچی […]
اسلام آباد (پی این آئی )آج بدھ کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ۔تاہم شام/رات بالائی خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان،کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا […]
کابل (پی این آئی)افغان طالبان نے ملا عبدالقیوم ذاکر کو افغانستان کا عبوری وزیر دفاع مقررکردیا۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان کے عبوری وزیر دفاع عبدالقیوم ذاکر گوانتا نامو میں قید رہے ہیں۔طالبان کی جانب سے فی الحال اس تقرری کی تصدیق نہیں کی گئی […]
اسلام آباد(پی این آئی)سعودی عرب کی جانب سے سائنو فارم اور سائنو ویک ویکسین کی منظوری دے دی ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سائنو ویک اور سائنو فام کے ساتھ منظور شدہ ویکسین کی تیسری خوراک لینا ہو گی ۔سائنو فام اور سائنو […]