اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں سیمنٹ کی مقامی طلب میں گزشتہ 12 ماہ سے مسلسل کمی کیا جارہی ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے) کے مطابق پاکستانی سیمنٹ سازوں نے اگست میں 33.66 لاکھ ٹن سیمنٹ فروخت کیا، اگست […]
کراچی (پی این آئی)کراچی میں اب بارش کا کوئی امکان نہیں اور آئندہ ماہ موسم گرم رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ چیف میٹرولو جسٹ سردار سرفراز کے مطابق کراچی میں وسط ستمبر تک بارش کا امکان نہیں، اس لیے بارش سے متعلق فی الحال […]
پشاور (پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں عدالتی احکامات پر گرفتاری سے بچنے کے لیے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج شائستہ خان کنڈی نے گزشتہ […]
سرگودھا(پی این آئی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عمر ایوب نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا ملٹری ٹرائل نہیں ہو گا۔ 9 مئی واقعات میں سرگودھا کی انسداد دہشتگردی عدالت […]
کراچی(پی این آئی) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل دو روز کمی کے بعد ایک بار پھر اضافہ دیکھا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوا […]
راولپنڈی (پی این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے فوج قومی فوج ہے اور اس کا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں ہے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس […]
سوات (پی این آئی)سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ زیر زمین 104کلو میٹرمیں آیا۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہےکہ زلزلےکا مرکز ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے آج ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح میں موسم گرم اور خشک جبکہ مطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔ دوپہر کے اوقات میں تیز […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)افغانستان کے شہر قندھار میں سرکاری ٹی وی کی نشریات بند کردی گئی ہیں۔ سب اس کا یہ بیان کیا جارہا ہے اُس پر حرام جانوروں کی تصویریں اور وڈیوز دکھائی دیتی ہیں۔ افغانستان جرنلسٹس سینٹر نے اس پابندی کی مذمت […]
اسلام آباد (پی این آئی)اداکار نور الحسن کہتے ہیں کہ ہمارے پاس وسائل ہیں ہیں لیکن اقدامات نہیں کرتے ہیں،ٖٖحکومت کو صرف توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔ اداکار نور الحسن نے آج نیوز سے گفتگو میں کہا کہ آرٹس کونسل میں شاندار کام ہورہا […]
ڈیرہ اسماعیل خان(پی این آئی)ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے معروف ٹھیکیدار اور قبائلی رہنما حاجی صابر خان بیٹنی جاں بحق ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق واقعہ ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے شیخ یوسف کے قریب پیش آیا جہاں نامعلوم افراد […]