خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 5 فیصد کی بڑی کمی ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل قیمت 70اعشاریہ 26 ڈالر پر آگئی ہے جبکہ برینٹ آئل کی قیمت 73 ڈالر فی بیرل […]

چیئرمین پی ٹی آئی نے فیض حمید کیخلاف کارروائی فوج کا اندرونی معاملہ قرار دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ فیض حمید فوج کا اندرونی معاملہ ہے بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فوج کے ساتھ پورا پاکستان ہے، پاک فوج کے اندر مضبوط […]

معروف خاتون کھلاڑی انتقال کر گئیں

ٍنیروبی(پی این آئی)اولمپک ایتھلیٹ ریبیکا چیپٹیگی پانچ دن ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد زندگی کی بازی ہار گئیں۔ نیروبی سے غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریبیکا چیپٹیگی کو اُن کے سابق دوست نے پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی تھی، ایتھلیٹ کے جسم […]

پی ٹی آئی کو 8 ستمبر کو جلسہ کرنے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو 8 ستمبر کے جلسے کے لیے این او سی جاری کردیا تاہم نوٹیفکیشن میں 41 شرائط عائد کی گئی ہیں نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی دارالحکومت […]

سیمنٹ انڈسٹریز کو بڑا جھٹکا، تعمیراتی صنعت بیٹھ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں سیمنٹ کی مقامی طلب میں گزشتہ 12 ماہ سے مسلسل کمی کیا جارہی ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے) کے مطابق پاکستانی سیمنٹ سازوں نے اگست میں 33.66 لاکھ ٹن سیمنٹ فروخت کیا، اگست […]

بارش کا کوئی امکان نہیں۔۔ہیٹ اسٹروک کا خطرہ بڑھ گیا۔۔ محکمہ موسمیات کی خوفناک پیشگوئی،ہائی الرٹ جاری

کراچی (پی این آئی)کراچی میں اب بارش کا کوئی امکان نہیں اور آئندہ ماہ موسم گرم رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ چیف میٹرولو جسٹ سردار سرفراز کے مطابق کراچی میں وسط ستمبر تک بارش کا امکان نہیں، اس لیے بارش سے متعلق فی الحال […]

علی امین نے گرفتاری سے بچنے کیلئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

پشاور (پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں عدالتی احکامات پر گرفتاری سے بچنے کے لیے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج شائستہ خان کنڈی نے گزشتہ […]

عمران خان کے ملٹری ٹرائل سے متعلق عمر ایوب کا بڑا دعویٰ

سرگودھا(پی این آئی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عمر ایوب نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا ملٹری ٹرائل نہیں ہو گا۔ 9 مئی واقعات میں سرگودھا کی انسداد دہشتگردی عدالت […]

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

کراچی(پی این آئی) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل دو روز کمی کے بعد ایک بار پھر اضافہ دیکھا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوا […]

پاک فوج کسی خاص سیاسی نظریے اور جماعت کی طرفدار نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (پی این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے فوج قومی فوج ہے اور اس کا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں ہے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس […]

زلزلے کے جھٹکے۔۔ شدت 5 ریکارڈ ، عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا

سوات (پی این آئی)سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ زیر زمین 104کلو میٹرمیں آیا۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہےکہ زلزلےکا مرکز ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ […]

close