اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے مریم نواز شریف پر تنقید کے نشتر برساتے ہوئے کہا ہے کہ جب لوٹ مار کی تمام دولت لندن میں چھپائی ہو تو پھر کرکٹ ہو یا ملکی سلامتی ، بندہ […]
اسلام آباد (پی این آئی )وزیر اعظم عمران خان معاون خصوصی توانائی تابش گوہر کی کارکردگی سے غیر مطمئن تھے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی توانائی تابش گوہر عہدے سے مستعفی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے علاوہ وزیر توانائی حماد اظہر […]
ولنگٹن ( پی این آئی)نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم سیکیورٹی وجوہات کے پیش نظر پاکستان کا دورہ چھوڑ کرجانے کے بعد اب نومبر میں بھارت کے دورے کا اعلان کردیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ سے جاری اعلامیے کے مطابق نیوزی لینڈ […]
اسلام آباد (پی این آئی )آج منگل کے روز پنجاب، اسلا م آباد، خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان اوربالائی سندھ میں گرج چمک اورآندھی/تیزہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہےجبکہ چند مقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع کی جارہی ہے، تاہم ملک کےدیگرعلاقوں میں موسم […]
اسلام آباد(پی این آئی)ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق پاکستان بھر میں چند مقامات پر یا کہیں کہیں گرج چمک کیساتھ مون سون بارشوں کا امکان ظاہر کر دیا گیا۔ بھارت پر بننے والے مون سون ہواؤں کے کم دباؤ کے سلسلوں کے سبب چند مقامات […]
لندن (پی این آئی) پاکستان سے آنے والے مسافروں کو پی سی آر ٹیسٹ کرانا ہو گا اور برطانیہ پہنچ کر گھر میں قرنطینہ کرنا ہوگا، برطانیہ نے پاکستان سے آنیوالوں کیلئے نئی گائیڈلائنز جاری کردیں- تفصیلات کے مطابق برطانوی حکومت کی جانب سے جاری […]
گوادر (پی این آئی) سی پیک کی رفتار بڑھانے کا وقت آ گیا، چینی کمپنیوں نے پاکستان میں 15 ارب ڈالرز کی نئی سرمایہ کاری کیلئے کمر کس لی، چینی کمپنیاں ساحلی شہر گوادر کی پیٹروکیمکل انڈسٹری میں 15 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا تنویر کا کہنا ہے کہ مریم نواز کی تقریریں سیاست میں شدت پیدا کرتی ہیں جس سے مسلم لیگ ن کی پارلیمانی سیاست کو نقصان ہوتا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں ان […]
واشنگٹن (پی این آئی) مکمل ویکسی نیشن کرانے والے افراد کو امریکا میں داخلے کی اجازت، امریکا نے ویکسین شدہ برطانوی اور یورپی شہریوں پر سے سفری پابندیاں اٹھانے کا اعلان کر دیا- خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق امریکا نے سابق صدر ٹرمپ […]
لاہور(پی این آئی) طالب بدفعلی کیس میں گرفتار ملزم عزیز الرحمن کے مقدمے کا چالان سامنے آ گیا ہے۔پولیس کی جانب سے جمع کرائے گئے چالان میں ہوشربا انکشافات سامنے آئے ہیں۔مدعی کی جانب سے پولیس کو دئیے گئے بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے […]
نئی دہلی(پی این آئی)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے کہا ہے کہ کشمیر بھارت اور پاکستان کا باہمی مسئلہ ہے، دونوں ممالک بات چیت سے تنازعات حل کریں،سعودی عرب طالبان حکومت تسلیم کرنے کیلئے “انتظارکرو اور دیکھو” کی پالیسی پرعمل کر رہا […]