اپوزیشن جماعتوں میں مزید دراڑ پڑ گئی! مولانا فضل الرحمٰن مسلم لیگ ن سے بھی ناراض

اسلام آباد(پی این آئی)اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی سے رابطہ کرکے انتخابی اصلاحات کمیٹی سے متعلق خدشات کا اظہار کیا ہے۔   ان کا کہنا تھا […]

ملکی زرِ مبادلہ ذخائر میں ایکساتھ بڑی کمی، ملکی خزانہ خالی ہو گیا، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ آگئی

کراچی (پی این آئی) ملک کے زرمبادلہ ذخائر میں ایک ساتھ بہت بڑی گراوٹ۔ تفصیلات کے مطابق بیرونی ادائیگیوں اور دیگر وجوہات کے باعث صرف ایک ہفتے میں پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں 66 کروڑ ڈالرز سے زائد کی تشویش ناک کمی ہوئی ہے۔   […]

کسی غیر مسلم کیلئے اسلام قبول کرنے کیلئے کتنی عمر کا ہونا لازم ہے؟ لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

لاہور(پی این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے قرار دیا ہے کہ کسی غیر مسلم کے اسلام قبول کرنے کے لیے 10 سال کی عمر ہونا لازمی ہے۔شہری گلزار مسیح کی ا14 سالہ بیٹی کے قبول اسلام کیس میں فیصلہ دیتے ہوئے عدالت نے حضرت علی […]

نواز شریف کو کورونا ویکسینیشن لگانے کی جعلی انٹری کرنے والے ملازمین کی شامت آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)نواز شریف کو کورونا ویکسینیشن لگانے کی جعلی انٹری کرنے والے ملازمین کی شامت آگئی۔۔۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا کہ نواز شریف کو کو رونا ویکسین لگانے کی فیک انٹری کرنے والے ملازمین کو جیل میں ڈالا جائے […]

ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان اور آئی ایس آئی کی کھل کر تعریف کر دی، عمران خان کواپنا دوست کہہ دیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی افواج کے افغانستان سے محفوظ انخلا پر پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اور ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی تعریفوں کے پل […]

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع پر سابق وزیراعظم نواز شریف کا کیا کردار نکلا؟ جاوید لطیف نے حقیقت بتا دی

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے بل پر حتمی رائے نہیں دی تھی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا […]

پی ٹی آئی کے سینئر صوبائی وزیر علیم خان نے کونسا نجی چینل خرید لیا؟ نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے گزشتہ روز ہونے والے اجلاس میں نجی نیوز چینل سینیئر صوبائی وزیر علیم خان کی کمپنی اور ان کی بیٹی کی ملکیت میں دینے کی منظوری دے دی ہے۔   سما ءٹی وی کے […]

ایون فیلڈریفرنس کی اپیلوں پر سماعت، مریم نواز نے اچانک اہم فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) ایون فیلڈ ریفرنس کی اپیلوں میں مریم نواز نے نیا وکیل کر لیا، اب امجد پرویز کی جگہ عرفان قادر مریم نواز کے وکیل ہوں گے ۔ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اور صفدر اعوان کی اپیلوں پر سماعت اسلام […]

چین افغانستان کی حمایت میں بول پڑا، امریکا کے آگے ڈٹ گیا

بیجنگ (پی این آئی ) جی 20 ممالک کے وزرائے خارجہ کا افغانستان کی صورتحال پر ورچوئل اجلاس ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے کہا کہ افغانستان سے معاشیاں پابندیاں ختم ہونی چاہئیں۔   چینی وزیر خارجہ نے […]

مون سون کا نیا سسٹم برسنے کو تیار، 25ستمبر تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشنگوئی

کراچی ( پی این آئی) کراچی میں شدید بارش کے بعد ناگن چورنگی اور کے فور چورنگی زیر آب آگئے ، بارش کے پانی میں متعدد گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں بندہو گئیں ۔ شہر قائد میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے ، […]

close