اسلام آباد ( پی این آئی)اسلام آباد کے علاقے سنگجانی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا پنڈال سج گیا، 20 ہزار کرسیاں لگا دی گئیں۔ جلسہ گاہ میں کارکنان کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، کارکنان بھنگڑے ڈال رہے ہیں، جلسے کی سیکیورٹی […]
اسلام آباد ( پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما میاں محمود الرشید کے بیٹے ڈاکٹر حسن محمود کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق محمود الرشید کے بیٹے ڈاکٹر حسن محمود کو اسلام آباد میں گرفتار کیا گیا جبکہ […]
اسلام آباد ( پی این آئی) اسلام آباد کے علاقے سنگجانی میں آج ہونے والے پی ٹی آئی جلسے کے پیشِ نظر جلسہ گاہ کے اطراف تمام ہوٹل، دکانیں اور گیسٹ ہاؤس بند رکھنے کا حکم دے دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سنگجانی پولیس کی […]
اسلام آباد ( پی این آئی) انگلینڈ کے کرکٹر معین علی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ معین علی ٹیسٹ کرکٹ سے پہلے ہی ریٹائر ہو چکے اب انہوں نے ہر فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔معین علی کو آسٹریلیا کے […]
اسلام آباد ( پی این آئی) کسی بھی شہری کی 18 سال عمر ہونے کے باوجود شناختی کارڈ نہ بنانے پر سخت سزا کا فیصلہ کرلیا گیا، سمارٹ شناختی کارڈ بنیادی شناختی دستاویز ہے کیونکہ یہ سرکاری خدمات سمیت مختلف شعبوں میں عمل کو آسان […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسہ گاہ کے قریب سے مشکوک بیگ برآمد ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق بیگ سے ہینڈ گرینیڈ، ڈیٹونیٹر، تار اور دیگر بارودی مواد ملا ہے۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ بھی پہنچ کر تحقیقات کر رہا […]
اسلام آباد (پی این آئی)صدر تحریکِ انصاف سندھ حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سندھ کے کارواں کو قاضی احمد کے پاس روک دیا گیا۔ حلیم عادل شیخ نے اپنے بیان میں بتایا کہ پی ٹی آئی سندھ کے کارواں کو […]
جنوبی وزیرستان(پی این آئی) جنوبی وزیرستان کے وانا کڑیکوٹ بازار کے قریب قبائلی سردار کی گاڑی کے قریب آئی ڈی دھماکا ہوا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق دھماکے میں قبائلی سردار ملک جمیل کا بیٹا شمس الدین جاں بحق ہو گیا،دھماکے […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر لکھنو میں رہائشی عمارت گرنے سے 8 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کی خبر کے مطابق لکھنو کے علاقے ٹرانسپورٹ نگر میں ایک 3 منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے 8 افراد […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد کے علاقے سنگجانی میں پی ٹی آئی کے جلسے کے پیشِ نظر میٹرو بس سروس مکمل بند کردی گئی۔ میٹرو بس انتظامیہ کے مطابق میٹرو بس سروس راولپنڈی صدر اسٹیشن سے پاک سیکریٹریٹ تک بند کی گئی ہے۔پی ٹی آئی […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے جلسے کی وجہ سے سنگجانی کے مقام پر کنٹینر رکھ کر جی ٹی روڈ کو دونوں اطراف سے ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا۔ اسلام آباد کے علاقے سنگجانی میں پی […]