شہباز شریف اور ان کے بیٹے کے بری ہونے کی خبروں میں صداقت نہیں

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ شہباز شریف اور ان کی فیملی کے منی لانڈرنگ سے بری ہونے کی خبروں کی تردید کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا […]

ہم مفاہمت کیلئے تیار ہیں، ہمیں لڑنے کی کوئی ضرورت نہیں نہ ہم لڑنا چاہتے ہیں، سابق وزیراعظم نواز شریف کا اعلان

لندن (پی این آئی) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے مشروط طور پر مزاحمتی بیانیہ چھوڑ کر مفاہمت کا راستہ اختیار کرنے کا اعلان کردیا۔مسلم لیگ ن کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نے کہا کہ ہمیں لڑنے کی کوئی ضرورت نہیں […]

افغانستان میں جنگ کے نتیجے کا پاکستان کو ذمہ دار قرار نہ دیا جائے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کیلئے ایک کالم لکھا ہے جس میں انہوں نے دنیا سے کہا ہے کہ افغانستان میں جنگ کے نتیجے کا پاکستان کو ذمہ دار قرار نہ دیا جائے۔ ذیل میں وزیر […]

شہباز شریف خاندان کو انصاف مل گیا، برطانوی عدالت نے منی لانڈرنگ اورمجرمانہ سرگرمیوں کے الزامات سے بری کردیاگیا

لندن(پی این آئی)برطانوی عدالت نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف اور ان کے خاندان کو منی لانڈرنگ اورمجرمانہ سرگرمیوں کے الزامات سے بری کردیا ہے۔ برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی نے شہباز شریف اور ان کے بیٹے سلیمان شریف کے منجمد بینک اکاؤنٹس کی تحقیقاتی […]

مریم نواز خوب مقبول ہوئی ہیں لیکن وہ اس کے باوجود الیکشن نہیں جیت سکتیں

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی سہیل وڑائچ کا کہنا ہے کہ مزاحمت کے بیانیے سے مریم نواز خوب مقبول ہوئی ہیں لیکن وہ اس کے باوجود الیکشن نہیں جیت سکتیں کیونکہ وہ لیگی کارکنوں کو تو اپنے گرد اکٹھا کر رہی ہیں لیکن […]

چیئرمین نیب کی غیر قانونی توسیع کا راستہ پوری قوت سے روکیں گے

کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چیئرمین قومی احتساب بیورو( نیب ) جسٹس (ر) جاوید اقبال کی غیر قانونی توسیع کا راستہ پوری قوت سے روکیں گے۔ پی پی چیئرمین بلال […]

پاسپورٹ، شناختی کارڈ میں 15نئے سیکیورٹی فیچرلارہے ہیں، وزارت داخلہ کی جانب سے ای پاسپورٹ شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کا خطرہ موجود ہے جس سے نمٹنے کے لئے ہمار ی سیکیورٹی فورسز تیارہیں جبکہ نیوزی لینڈکر کٹ ٹیم کے دورہ منسوخی میں ملوث عناصر کے […]

سینئر سیاستدان اور سابق وزیراعلیٰ سندھ غوث علی شاہ پاکستان تحریک انصاف میں شامل

کراچی (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے دورہ کراچی کے موقع پر سابق وزیر اعلیٰ سندھ غوث علی شا ہ سمیت اہم سیا سی رہنماؤں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) میں شمولیت کا اختیا ر کرلی۔ سابق وفاقی وزیر سید […]

سب کا اس بات پر اتفاق ہے کہ گھر اور پارٹی کے سربراہ نواز شریف ہیں

اسلام آباد(پی این آئی) سب کا اس بات پر اتفاق ہے کہ گھر اور پارٹی کے سربراہ نواز شریف ہیں۔۔۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے بھی پارٹی میں اختلافات کا اعتراف کر لیا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ پارٹی […]

پاکستان نے آن آرائیول ویزے کی سہولت 50 ممالک سے بڑھا کر 65 کرنےکا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی)وقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ افغانستان جانے والے افراد کی تعداد وہاں سے پاکستان آنے والوں کی تعداد زیادہ ہے۔انہوںنے کہاکہ آن آرائیول ویزے کی سہولت 50 ممالک سے بڑھا کر 65 کرنے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے […]

امریکی ڈالر پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (پی این آئی )انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاجبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ دیکھنے کو ملا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 57 پیسے بڑھنے کے […]

close