لاہور (پی این آئی) محکمہ ایکسائز پنجاب نے وینیٹی نمبر پلیٹس سکیم آئندہ ہفتے سے شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ ڈائریکٹر ایکسائز محمد آصف کے مطابق شہری اپنے نام اور مرضی کے نمبر کی پلیٹس بنوا سکیں گے، وینیٹی نمبر پلیٹس سکیم میں3 کیٹیگریز رکھی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت کی پولیس کی جانب سے ریڈ زون کو اچانک سیل کردیا گیا، جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انتظامیہ نے عوام کو پیشگی آگاہ کئے بغیر ریڈ زون جانے والے […]
اسلام آباد(پی این آئی ) قومی احتساب بیورو (نیب) نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف دائر نیا توشہ خانہ کیس احتساب عدالت سے واپس لے لیا،ریفرنس سپیشل جج سینٹرل کو منتقل ہوگیا، بانی پی ٹی آئی کے خلاف نئے توشہ خانہ ریفرنس […]
اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل ریٹائرڈ حفیظ الرحمان کا کہنا ہے کہ مفت والے وی پی این بڑے خطرناک ہیں اِن سے مسائل پیدا ہوتے ہیں، غیر قانونی وی پی این بلاک کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سینیٹ […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) نائیجیریا کے علاقے مئیڈوگری آئل ٹینکر کی ایک اور گاڑی سے ٹکر کے بعد دھماکے کے نتیجے 48 افردا جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مقامی حکام کا کہنا تھا کہ آئل ٹینکر […]
کوئٹہ(پی این آئی) بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ سے چمن اور اندرون ملک کے لیے ٹرین سروس لینڈ سلائیڈنگ کے باعث تاحال معطل ہے۔ حکام کے مطابق کوئٹہ سے چمن کے لیے ٹرین سروس ایک ہفتہ قبل شیلاباغ میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث معطل ہوئی۔حکام کا […]
کراچی(پی این آئی)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1100 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1100روپے کی کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی […]
کراچی(پی این آئی)نیو سبزی منڈی کے قریب نالے میں گیس بھرنے کے باعث دھماکے سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سیوریج نالے میں دھماکا ممکنہ طور پر گیس بھرجانے کے باعث ہوا، دھماکا سبزی منڈی میں نجی بینک کے نیچے سے گزرنے والے […]
کراچی(پی این آئی)معمولی تنخواہ پر ملازمت کرنے والے گیٹ کیپر نے جان پر کھیل کر شالیمار ایکسپریس کو بڑے حادثے سے بچا لیا۔ ہٹ جاو ، روکو، ٹرین روکو ، یہ وہ الفاظ تھے جو نوابشاہ میں ریلوےکا گیٹ کیپر مدد علی جمالی ٹریک پر […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کی پولیس کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کے جلسے کے کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کرنےوالوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے گی۔۔۔ پولیس حکام کے مطابق امن و امان میں خلل […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے جلسے میں اتوار کے روز شدید بدنظمی دیکھنے میں آئی۔۔۔ کئی لوگوں کی جیبیں کٹ گئیں اور کئی کے کپڑے پھٹ گئے۔۔۔ اس صورتحال سے سینئر رہنما بھی محفوظ نہ رہ سکے۔۔۔۔ جلسے سے اپنے خطاب […]