بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)بجلی کی قیمت میں ایک ر وپے 68پیسے اضافہ کی منظوری دیدی گئی ۔ ذرائع کے مطابق بجلی کی قیمت میں ایک روپے 68 پیسے اضافہ کیا گیا ہے ، وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے بجلی مہنگی کرنے کی […]

آریان خان کی ضمانت مسترد ہو گئی جیل منتقل ، قیدی نمبرالاٹ کردیا گیا

ممبئی(پی این آئی) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی گزشتہ روز بھی ضمانت نہ ہوسکی جس کے بعد انہیں جیل منتقل کردیا گیا۔بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی گزشتہ روز بھی ضمانت نہ ہوسکی۔ […]

گھی کی قیمت میں109روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)یوٹیلیٹی اسٹورز نے گھی اور آئل سمیت مختلف اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مختلف برانڈز کے گھی کی قیمتوں میں 40 سے 1090 روپے تک کا اضافہ کیا گیا ،یوٹیلیٹی اسٹورز پر […]

افغان شہر قندھار میں مسجد کے گیٹ کے قریب دھماکہ، ہلاکتوں کا خدشہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )افغانستان میں مسلسل دوسرے جمعہ مسجد میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 32 افراد جاں بحق جب کہ 45 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دھماکہ قندھار میں نمازجمعہ کے دوران […]

گوجرہ موٹروے زیادتی کیس میں اہم انکشافات سامنے آگئے

گوجرہ ( پی این آئی )گوجرہ کے قریب موٹر وے ایم فور پر کار میں لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کرنے والے مرکزی ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا جبکہ نامزد دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی جاری ہے۔ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ […]

ذلفی بخاری نے ریحام خان کیخلاف مقدمہ جیت لیا

لندن (پی این آئی) وزیراعظم پاکستان کے سابق معاون خصوصی ذلفی بخاری نے لندن ہائی کورٹ میں براڈ کاسٹر اور عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا ہے۔ قومی اخبار جنگ میں شائع مرتضی علی شاہ کی […]

ڈی جی آئی ایس آئی سے متعلق سوال پر وزیراعظم مسکرادیے

اسلام آباد(پی این آئی )وزیراعظم عمران خان ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کے سوال پر مسکرا دیے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم اجلاس کے بعد پارلیمنٹ پہنچے تو ایک صحافی نے ان سے سوال کیا کہ وزیراعظم عمران خان صاحب ڈی جی آئی […]

ملک کی تمام شوگر ملیں بند کر دو اور باہر سے سستی چینی منگوا لو ، خواجہ آصف کی تجویز

اسلام آباد (پی این آئی)پبلک اکائونٹس کمیٹی کے اجلاس میں مسلم لیگ (ن )کے رکن قومی اسمبلی خواجہ آصف شوگرمافیا کے خلاف پھٹ پڑے اور کہاہے کہ سیاستدانوں نے شوگر سیکٹر میں کارٹل بنا رکھے ہیں ، زیادہ تر شوگر ملز مالکان سیاستدان ہیں ،جو […]

ریحام خان نے ذلفی بخاری سے معافی مانگ لی معافی نامہ تین دن ٹویٹر پر ’’پن‘‘رہے گا جبکہ اسے فیس بک اور یوٹیوب پر اردو انگلش میں جاری کیا جائے گا

لندن (پی این آئی) وزیراعظم پاکستان کے سابق معاون خصوصی ذلفی بخاری نے لندن ہائی کورٹ میں براڈ کاسٹر اور عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا ہے۔ قومی اخبار جنگ میں شائع مرتضی علی شاہ کی […]

پاکستانی ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ2021کیلئے فیورٹ ٹیم قرار دیدی گئی

لندن(پی این آئی) برطانوی کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر روی بوپارا نے پاکستان کو ورلڈکپ جیتنے کے لیے فیورٹ قرار دیا ہے۔اپنے ایک بیان میں آل راؤنڈر کا کہنا تھا کہ انگلینڈ، ویسٹ انڈیز، پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں سیمی فائنل تک آسکتی ہیں۔ متحدہ […]

بلوچستان کا شہر ہرنائی پھر لرز اٹھا، زلزلے کے شدید جھٹکوں نے خوف و ہراس پھیلا دیا

ہرنائی (پی این آئی) گزشتہ دنوں زلزلے سے متاثر ہونے والے بلوچستان کے شہر ہرنائی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ہرنائی شہر اور گردو نواح میں رات گئے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں […]

close