صرف نمبر رجسٹر ڈ کروائیں اورہمیشہ کیلئے تیز ترین وائی فائی انٹرنیٹ بالکل مفت حاصل کریں

تائپی(پی این آئی) تائیوان اپنی تمام آبادی کو مفت وائی فائی مہیا کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔تائیوان میں اب نہ صرف اپنے تمام شہریوں بلکہ تمام غیرملکی سیاحوں کو بھی وائی فائی مفت مہیاکیا جا رہا ہے۔ تائیوان حکومت کی حمایت سے […]

سعودی عرب میں کورونا پابندیوں میں نرمی لانے کا فیصلہ، حرمین شریفین کی زیارت کرنے والوں کیلئے خوشخبری آگئی

جدہ(پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا وائرس کے سبب عائد کی گئی پابندیوں میں کل سے نرمی لانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے جس کے بعد مسجد حرام میں پوری گنجائش کے ساتھ نمازیوں کو عبادت کی اجازت دے دی جائے گی۔ ایکسپریس […]

4.8شدت کا زلزلہ، متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات

جکارتہ(پی این آئی) 4.8شدت کا زلزلہ، متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات۔۔۔ انڈونیشیا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے کے جھٹکے سب سے زیادہ جزیرہ بالی میں محسوس کیے گئے، لوگ خوفزدہ ہوکر گھروں سے نکل […]

عام مارکیٹ میں بھی تیل اور گھی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو گیا

لاہور (پی این آئی) یوٹیلیٹی سٹورز کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی گھی اور خوردنی تیل کے نرخ بڑھ گئی ۔ درجہ اول کا گھی 38 روپے فی کلو تک مہنگا ہو گیا۔یوٹیلیٹی سٹوروں کے بعد عام مارکیٹ میں بھی گھی اور خوردنی تیل مہنگاہو […]

ہرنائی میں پھر خوفناک زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں شدید خوف و ہراس، گھروں خیموں سے باہر نکل آئے

ہرنائی (پی این آئی) بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ہرنائی میں زلزلے کے جھٹکے شام ساڑھے پانچ بجے کے بعد محسوس کیے گئے جس کی وجہ سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ […]

کوئی لیفٹیننٹ جنرل عمران خان کو انٹرویو دینے نہیں جائیگا ،نئے ڈی جی آئی ایس آئی کے معاملے میں نیا موڑ آگیا سینئر صحافی نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے دعویٰ کیا ہے کہ کوئی لیفٹیننٹ جنرل عمران خان کو انٹرویو دینے نہیں جائے گا۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے کچھ شخصیات سے بات کی کہ عمران خان […]

”جب بھی بجلی اورپٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہو تو سمجھ جائیں کہ آپکا وزیراعظم چور ہے” عمران خان کا ماضی میں مہنگائی سے متعلق دیا گیا بیان سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد(پی این آئی)پیٹرول کی زائد قیمتوں سے متعلق عمران خان کے ماضی کے بیانات سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق عمران خان کا ماضی میں نون لیگ کے دورِ حکومت میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر کہنا تھا کہ […]

پی ٹی آئی حکومت کے ساڑھے تین سال پاکستانیوں پر بھاری ، پیٹرول 72 روپے اور ڈیزل 83روپے ریکارڈ مہنگا ، صرف ٹیکسز کی مد میں 500ارب جیبوں سے نکال لئے گئے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافہ کر کے ملکی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑدیئے ہیں ،پی ٹی آئی کے ساڑھے تین سالہ دور میں پیٹرول 72 روپے اور اور ڈیزل 83روپے ریکارڈ مہنگا کیا […]

ربیع الاوّل کا ایسا جشن منائیں کہ ملکی تاریخ میں پہلے کبھی ایسا نہ منایا گیا ہو ، وزیراعظم عمران خان نے اپنے سجے گھر کی تصویر شیئر کردی

اسلام آباد(پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کو عید میلادالنبیۖ کی تیاریوں کے سلسلے میں سجادیا گیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے عیدمیلادالنبیۖ کے موقع پر اپنا خصوصی پیغام جاری کیا اور کہا کہ ایسا جشن منائیں کہ ملکی تاریخ […]

10 ہزار تنخواہ کمانے والا کیا کھائے گا ؟ عوام کی جان لینے کے بجائے عمران نیازی استعفیٰ دیں،شہباز شریف

لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو منی بجٹ کا تسلسل قرار دے دیا ۔بجلی کی قیمت میں 14 فیصد حالیہ اضافے کے بعد پٹرول مہنگا ہونے پر رد عمل میں […]

close