فیصل آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان نے ایک شخص کی خاطر فوج کی تقرریوں کو پوری دنیا میں تماشا بنادیا، عمران خان نے فوج کے ادارے پر خودکش حملہ کیا […]
ایبٹ آباد (پی این آئی) قدرت کا کرشمہ، ایبٹ آباد میں خاتون کے ہاں ایک ساتھ 7 بچوں کی پیدائش۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے ضلع ایبٹ آباد میں واقع ایک نجی ہسپتال میں اللہ نے خاتون کو ایک ساتھ 7 بچوں سے نواز دیا۔میڈیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)ہفتہ رات تا پیر ملک کے بالائی علاقوں میں بارش جبکہ پہاڑوں پر اچھی برفباری کی پیشنگوئی۔اتوار رات سے پیر کے دوران کشمیر اور شمال مشرقی پنجاب میں پوسٹ مونسون جبکہ خطہ پوٹھوار / بالائی خیبرپختونخواہ اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں […]
فیصل آباد ( پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پاکستان پیپلزپارٹی کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کے سوال پر کہا کہ اگر مگر سے متعلق کچھ کہنا قبل از وقت ہے ۔فیصل آباد میں پی ڈی ایم کے […]
لاہور(پی این آئی)سپریم کورٹ میں بادشاہی مسجد لاہور سے نعلین مبارک چوری ہونے کے خلاف ازخود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا۔جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 2رکنی بینچ 21اکتوبرکوسماعت کرے گا جبکہ جسٹس مظاہرعلی اکبر نقوی بھی بینچ میں شامل ہوں گے۔ سپریم کورٹ […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے 19اکتوبربارہ ربیع الاول کو دفعہ 144نافذ کردی، 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری ،ون ویلنگ کرنے اور سائلینسرکے بغیر موٹرسائیکل چلانے پر پابندی عائد ہوگی، پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے […]
کھاریاں (پی این آئی) 117 کلومیٹر طویل، 4 لین پر مشتمل نئی موٹروے تعمیر کرنے کی تیاریاں، تحریک انصاف حکومت کے پہلے موٹروے منصوبے کی ٹرانزیکشن اسٹرکچر کی منظوری دیدی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی بورڈ نے کھاریاں راولپنڈی موٹروے منصوبے کی […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رمیش کمار کا کہنا ہے کہ تین چار افراد کے ہوتے ہوئے عمران خان کو دشمن کی ضرورت نہیں۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کو عوام کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں کورونا کے یومیہ کیسز کی تعداد 5 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 893 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ وائرس سے 24 اموات ہوئیں۔ تفصیلات […]
کراچی (پی این آئی) پٹرول کی قیمت 300 روپے اور ڈالر 250 روپے تک جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے وفاقی حکومت پر شدید تنقید کی گئی ہے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد میں پبلک ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں ازخود اضافہ کردیا، اندرون شہر چلنے والی لوکل گاڑیوں کا کرایہ 40 روپے بڑھا دیا گیا، پیرودھائی سے روات تک کا کرایہ 90 روپے کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات قیمتوں […]