برفباری شروع ہو گئی، سیاحوں کی موجیں لگ گئیں! ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرما کا باقاعدہ آغاز ہو گیا

لاہور (پی این آئی) سیاحوں کے وارے نیارے ہو گئے، ملک کے کئی مشہور سیاحتی مقامات نے برف کی چادر اوڑھ لی۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں تو تاحال گرمی کا موسم ختم نہیں ہوا، تاہم ملک کے بیشتر شمالی […]

اسحاق ڈار کی کیس میں فتح، نجی ٹی وی چینل اے آر وائی کو بے بنیاد الزامات پرمعافی مانگنی پڑ گئی

لندن (نیشنل ٹائمز) پاکستانی نیوز چینل اے آر وائی نیوز نے مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے جھوٹے الزامات پر معافی مانگ لی۔اے آر وائی نیوز نے یہ معافی لندن کی عدالت کے فیصلے کے بعد مانگی […]

وزیراعظم عمران خان نے سینیٹر فیصل جاوید کی قربانی دینے کا فیصلہ کر لیا، استعفیٰ مانگنے کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) شوکت ترین کو سینیٹر منتخب کرانے کیلئے حکومت نے عمران خان کے قریبی ساتھی سینیٹر فیصل جاوید کی قربانی دینے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے شوکت ترین کو خیبر […]

محمد زبیر کے حکومت پر تابڑ توڑ حملے، ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کے حوالے سے بڑا سوال کھڑا کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی ) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور نائب صدر مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کے معاملے پر ملک میں غیر یقینی صورتحال بدستور برقرار ہے اور اگر […]

جنرل فیض حمید پاک فوج کے اگلے سربراہ؟ مریم نواز‘ جنرل فیض حمید کو کیوں نشانہ بنا رہی ہیں؟ سینئر صحافی نے اندر کی کہانی بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ نے اپنی حکمت عملی میں واضح تبدیلی کر لی ہے۔ اس حوالے سے سینئیر صحافی و کالم نگار انصار عباسی نے اپنے حالیہ کالم میں بتایا اور کہا کہ مسلم لیگ ن کی اس حکمت عملی کے مطابق […]

اِن ہائوس تبدیلی یا قبل از وقت انتخابات؟ اپوزیشن نے حکومت کیخلاف بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم ان ہاؤس تبدیلی نہیں فریش انتخابات چاہتے ہیں۔ پیر کو اسلام آباد میں پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے اجلاس کے بعد ان کے رہنماؤں کے […]

وزیراعظم اور آرمی چیف کی انتہائی اہم ملاقات، سیاسی و عسکری قیادت میں پھوٹ ڈالنے والوں کیلئے واضح پیغام دیدیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پہلے بھی وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقاتیں ہوتی رہتی ہیں اور آج بھی ملاقات ہوئی ہے، سارے معاملات طے ہو چکے ہیں۔پیر کو اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے فواد […]

نئے ڈی جی آئی ایس آئی کے نوٹیفکیشن سے قبل جنرل باجوہ جنرل فیض حمید سے ملنے کہاں پہنچ گئے؟ کن امور پر بات ہوئی؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے انٹر سروسز انٹیلیجنس (آئی ایس آئی) کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز پہنچنے پر جنرل […]

نواز شریف کی نا اہلی کا فیصلہ واپس؟ نامور خاتون اینکر نے بڑی خبر بریک کر دی

لاہور (پی این آئی) اینکر پرسن ثنا بچہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اگلے ایک سے دو ماہ میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی نا اہلی کا فیصلہ واپس ہو جائے گا۔نجی ٹی وی کے پروگرام دستک میں گفتگو کرتے ہوئے ثنا بچہ نے […]

ڈی جی آئی ایس آئی کے نام پر اتفاق ہو گیا، نوٹیفیکیشن کب جاری ہو گا؟ حکومت نے تصدیق کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )وزیرمملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ آئی ایس آئی کے نئے سربراہ کی تقرری کے حوالے سے تمام معاملات طے پا چکے ہیں اور نوٹیفیکیشن کسی وقت بھی جاری ہوسکتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ڈی جی آئی ایس […]

تحریک انصاف اور ن لیگ پھر آمنے سامنے، حلقہ این اے 133لاہورمیں ضمنی الیکشن کب ہو گا؟ الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی ) مسلم لیگ ن لاہور کے سابق صدر ملک پرویز کی وفات کے بعد خالی ہونے والی حلقہ این اے 133 لاہور کی سیٹ پر ضمنی الیکشن پانچ دسمبر کو ہوگا۔الیکشن کمیشن کے مطابق21سے 25اکتوبر تک کاغذات نامزدگی جمع کرائے جا […]

close