ایم کیو ایم نے حکومت کو بڑی یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد(پی این آئی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے وزیرا‏عظم شہباز شریف پر بھرپور اعتماد کا اظہارکردیا۔ ایم کیو ایم نے اسمبلی میں پیش کی جانے والی ہر قانون سازی کی حمایت کا اعلان بھی کردیا۔ قانون سازی کی حمایت کا فیصلہ اسلام آباد […]

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور گزشتہ رات کہاں تھے؟ بتا دیا

پشاور(پی این آئی)پشاور کے وزیراعلیٰ ہاؤس میں پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق اراکین نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے سوال کیا کہ آپ کل رات کہاں تھے؟ جس کے جواب میں وزیراعلیٰ نےکہا […]

ریلوےکا شالیمار ایکسپریس کو حادثے سے بچانے والےگیٹ کیپرکیلئے بڑا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)شالیمار ایکسپریس کو حادثے سے بچانے والے گیٹ کیپر کے لیے ریلوے کی طرف سے 50 ہزار روپے انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ جمعےکو نواب شاہ کے تالپور پھاٹک پر ریتی سے بھرا ٹرک ٹریک پر الٹ […]

معروف اداکار چل بسے

اسلام آباد (پی این آئی)اسٹار وارز کے ڈارتھ ویڈر اور لائن کنگ کے مفاسا کو آواز دینے والے معروف اداکار جیمز ارل جونز گزشتہ روز 93 سال کی عمر میں چل بسے۔ جیمز ارل جونز نے اپنی آواز کا جادو جگانے کے ساتھ ساتھ بے […]

قومی کرکٹرز پر بڑی پابندی عائد کرنے کا مطالبہ

لاہور(پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو فیملی باہر لے جانے پر پابندی اور اخراجات کی تفصیلات سامنے لانے کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔ “ایکسپریس نیوز” کے مطابق اس حوالے سے ایڈووکیٹ فیصل وحید نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہے۔ درخواست […]

ڈالر کا ریٹ گر گیا، قیمت میں حیران کن کمی

کراچی (پی این آئی) کاروباری دن کے اختتام پرانٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 8پیسےکم ہوگئی۔ سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 8 پیسےسستا ہونے کے بعد 278.70 روپے سے کم ہوکر 278.62 روپےپربندہو ا،دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 8 پیسے کمی سے […]

انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا

لندن(پی این آئی)انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 17 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔پاکستان کے خلاف 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں بین سٹوکس انگلش ٹیم کی قیادت کریں گے، ان کی انجری کے بعد ٹیم میں واپسی ہوئی […]

پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنان پر کونسی دفعات لگائی گئیں؟ مقدمے کی کاپی منظر عام پر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) علی امین گنڈاپور نے ڈی ایس پی کی کنپٹی پر گن رکھی، شعیب شاہین نے کانسٹیبل کی پسلی میں پسٹل کا بٹ مارا، حامد رضا اور اچکزئی نے کانسٹیبل کو دھکے دیئے اور بلٹ پروف جیکٹ چھین لی، پی ٹی آئی […]

خوشخبری، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں گر گئیں

ریاض (پی این آئی)آرگنائزیشن آف پٹرولیم ایکسپورٹنگ کنٹریز کی حالیہ پیشگوئی کے بعد خام تیل کی قیمتیں مئی 2021 کی کم ترین سطح پر آگئیں۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق اوپیک کی جانب سے تیل کی طلب میں کمی کی پیشگوئی کی گئی ہے جس […]

چوہدری شجاعت کا پارٹی کے ناراض دوستوں کو منانے کا فیصلہ، اہم قدم اٹھا لیا

لاہور(پی این آئی)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے پارٹی کے ناراض دوستوں کو منانے کیلئے کمیٹی بنادی۔ چوہدری شجاعت حسین طویل عرصے بعد پارٹی کے مرکزی آفس مسلم لیگ ہاؤس پہنچے، ان کا استقبال ہار پہناکر اور گلدستے پیش […]

پشاور ہائیکورٹ میں ججوں کی تعداد میں اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) صدرمملکت نے پشاور ہائیکورٹ میں ججوں کی تعداد 20 سے بڑھا کر 30 کر دی۔ پشاور ہائیکورٹ میں چیف جسٹس سمیت تیس جج ہوں گے، ‏آئین کے آرٹیکل 192 کے تحت صدر پاکستان کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا […]

close