تحریک انصاف NA-133کے الیکشن سے آئوٹ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )حلقہ این اے 133 کا ضمنی الیکشن اپلیٹ ٹربیونل کابڑا فیصلہ، پی ٹی آئی اے کے امیدوار جمشید اقبال چیمہ اور انکی اہلیہ مسرت جمشید چیمہ کی اپیلیں خارج۔ تفصیلات کے مطابق جمشید اقبال چیمہ اور انکی اہلیہ مسرت جمشید چیمہ کے […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ۔۔۔ ٹرانسپورٹرز نے احتجاج کرتے ہوئے کام بند کر دیا

لاہور(پی این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف ٹرانسپورٹرز کا شدید احتجاج ، کام بند کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے جس سے ٹرانسپورٹرز اس اضافے پر متاثر ہوئے […]

آئی ایم ایف کا دبائو کام کرگیا،حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پرلیوی میں بھی اضافہ کردیا

کراچی(این این آئی)آئی ایم ایف کا دبائو کام کرگیا،حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پرلیوی میں4روپے کا اضافہ کردیاہے،پیٹرول لیوی بڑھاکر 9.62روپے فی لیٹرکردی گئی ہے،لیوی کی نئی شرح کااطلاق بھی کردیاگیاہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈڈیزل پر لیوی کی شرح […]

زیادہ بوجھ خود برداشت کیا، پیٹرول کی قیمت میں اضافہ ناگزیر تھا، وزارت خزانہ

کراچی(این این آئی)وزارت خزانہ نے کہاہے کہ ریکوری کی کمی کی وجہ سے قیمتوں میں اضافہ ناگزیر تھا۔وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر اپنے بیان میں کہاکہ حکومت نے سیلز ٹیکس اور لیوی میں زیادہ بوجھ خود برداشت کیا۔ریکوری کی کمی […]

عمران صاحب اللہ کا واسطہ ہے عوام پہ ترس کھائیں،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران صاحب آپ کا تکلیف پیکج عوام کو بہت مہنگا پڑ رہا ہے ،عمران صاحب اللہ […]

لاہور جلسہ، وزیراعظم عمران خان کرسی چھوڑ دیں گے،حیران کن دعویٰ‎‎

عوام کی جیبیں خالی کرنے سے ملک اور معیشت چل سکتی ہے نہ ہی غریب کا گھر، شہبازشریف حکومت پر برس پڑے

لاہور( پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ پٹرول نے 145 روپے لیٹر کی حد پار نہیں کی بلکہ موجودہ حکومت نے نالائقی، نااہلی، اور کرپشن کی ہر حد پار کی ہے ،پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 8 […]

ارطغرل غازی کے ترگت اور بامسی کی پاکستان آمد، بریانی کھانے کی فرمائش کرڈالی

کراچی (پی این آئی) ترک سیریز ‘ارطغرل غازی’ کے اہم کردار ترگت اور بامسی پاکستان آگئے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں ترک اداکاروں نے پاکستان آمد پر عدنان صدیقی اور اعجاز اسلم سے ملاقات کی۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے گورنر ہاوس میں پریس کانفرنس […]

ملک کا وہ شہر جہاں چینی کی قیمت فی کلو160روپے تک پہنچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر میں ہر چیز کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی ، عوام کی چیخیں نکل گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی قیمت کیساتھ چینی کی قیمت میں بھی ہوشربا اضافہ ہو رہا ہے ، حیدر آباد میں چینی […]

اب پنشن نہیں ملے گی، حکومت نے سرکاری ملازمین سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا

مکوآنہ (پی این آئی) سرکاری ملازمین کی پنشن حکومت پربوجھ بننے لگی ۔پنجاب حکومت اب پنشن فری نوکریاں دے گی۔ محکمہ خزانہ پنجاب نے پنشن اصلاحات پر مزید ورکنگ شروع کردی۔وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزادر کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں جہاں دیگر مالیاتی […]

انتظار ہوا ختم، سعودی عرب جانے کی تیاریاں کریں، سعودی ایوی ایشن اتھارٹی نے بڑی خوشخبری سنا دی

ریاض (پی این آئی)سعودی ایوی ایشن اتھارٹی نے تمام ایئرلائنز کے لئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا، دنیا بھر سے سعودی عرب آنے والے مسافروں کو قرنطینہ پر مکمل عملدرآمد کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ہدایت نامے میں کہا گیا کہ قرنطینہ یونٹ […]

آسٹریلیا یا انگلینڈ ؟ پاکستان کا سیمی فائنل میں مقابلہ کونسی ٹیم کیساتھ ہو گا؟ مداح دِل تھام لیں

اسلام آباد(پی این آئی)آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنانے کی جنگ متحدہ عرب امارات میں جاری ہے ۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں 6 ، 6 ٹیموں کو 2 گروپوں میں تقسیم کیا گیا […]

close