پاکستان کو ہرانے کیلئے کیاکرنا ہو گا؟ سیمی فائنل سے پہلے آسٹریلوی ٹیم کے کوچ کا بڑا بیان آگیا

دبئی(پی این آئی) پاکستان کو ہرانے کیلئے کیاکرنا ہو گا؟ سیمی فائنل سے پہلے آسٹریلوی ٹیم کے کوچ کا بڑا بیان آگیا۔۔۔ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کوچ جسٹن لینگر کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم بہت متوازن ہے، پاکستان کو ہرانے کے لیے بہترین کرکٹ […]

سرکاری ٹی وی پر تلخ کلامی کا معاملہ، پی ٹی وی نے میزبان نعمان نیاز کی چھُٹی کر دی

لاہور (پی این آئی) قومی ٹیم کے سابق سپیڈ سٹار شعیب اختر اور سرکاری سپورٹس چینل کے اینکر ڈاکٹر نعمان نیاز کے درمیان تلخ کلامی کے معاملے پر پی ٹی وی انتظامیہ نے ڈاکٹر نعمان نیاز کو معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ انکوائری کمیٹی نے […]

گریٹرپارک کیس، عائشہ اکرم نے ساتھی ریمبو اور خان بابا سے متعلق ہوشربا انکشافات کر دیئے

لاہور (پی این آئی) گریٹر اقبال پارک ہراسگی کیس میں متاثرہ خاتون عائشہ اکرم کے مزید تہلکہ خیز انکشافات سامنے آ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عائشہ اکرم نے ساتھی ریمبو اور خان بابا سے متعلق مزید انکشافات کرتے ہوئے کہا کہ ریمبو نے خان […]

خاتون اول بشریٰ بی بی پر تنقید ہوتو وزیراعظم کیسا محسوس کرتے ہیں؟ قریبی ساتھی کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی) سینئر صحافی منصور علی خان کا کہنا ہے کہ مجھے شہباز گل نے بتایا ہے جب وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ کے خلاف کوئی بات ہوتی ہے تو وہ دکھی ہوتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سیاست میں مخالفین کی جانب سے خواتین […]

کس سیاسی اتحاد میں شامل ہونے کا امکان؟ پیپلزپارٹی رہنما خورشید شاہ کا بڑا فیصلہ

سکھر(پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے حکومت مخالف سیاسی اتحاد پی ڈی ایم میں دوبارہ شمولیت کا اشارہ دیا ہے۔انہوں نے سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاست میں کوئی فیصلہ آخری نہیں ہوتا۔حالات کے ساتھ […]

موٹی چینی کی تلاش میں مارے مارے پھرتے لوگ باریک چینی کیوں پسند نہیں کرتے؟ عجیب و غریب منطق پیش کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)آج کل پاکستان میں مہنگائی کا شور ہے جبکہ کچھ اشیا تو ایسی ہیں جو مہنگائی کے استعارے کے طورپر استعمال ہو رہی ہیں، جن میں سے ایک چینی بھی ہے اور اس کی قیمت ڈیڑھ سو روپے فی کلو تک پہنچ […]

حکومت کے کالعدم ٹی ٹی پی کیساتھ مذاکرات، مکمل سیز فائر کی یقین دہانی کر ادی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے یکم اکتوبر2021کو اپنے انٹرویو میں کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا تذکرہ کیا تھا، […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ناکامی، ویرات کوہلی نے خود ہی کپتانی چھوڑنے کا عندیہ دیدیا

دبئی(پی این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ میرے خیال سے وقت آگیا ہے کہ نئے کپتان کو ٹیم کو آگے لے جانے کا موقع دیا جائے ۔بھارتی کپتان نے کہا کہ یقینی طور پر روہت شرما ٹیم میں موجود […]

پی ٹی آئی رکنِ اسمبلی نذیر چوہان نے استعفیٰ دیدیا

لاہور(پی این آئی)پی ٹی آئی رکنِ اسمبلی نذیر چوہان نے استعفیٰ دیدیا۔۔۔ رکن صوبائی اسمبلی نذیر چوہان الکریم سٹی سے بطور سی ای او اور ڈائریکٹر شپ سے مستعفی ہوگئے۔نذیر چوہان نے ذاتی مصروفیات کی بنا پر کمپنیوں سے استعفی دے دیا ہے۔ نذیر چوہان […]

سکول جانے والے طلبا اور والدین کیلئے بُری خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)والدین کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کی اولاد بہترین تعلیم حاصل کرے۔ اچھے تعلیمی ادارے میں داخلے کیلئے والدین اپنی زندگی بھر کی جمع پونجی بچوں پر لگادیتے ہیں۔ مہنگائی کے اس دور میں بچوں کے اخراجات پورا کرنا والدین کیلئے مشکل […]

close