کیا شعیب اختر کی پھر کرکٹ میں واپسی ہونے جارہی ہے؟اہم پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے ایک بار پھر کرکٹ جوائن کرنے کا اشارہ دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق انسٹاگرام پر شعیب اختر نے سیاہ اور سبز رنگ کی ایک ’’ڈریس کٹ ‘‘شیئر کی گئی ہےجس کی شرٹ پر 14 نمبر درج […]

ملک کے ان علاقوں میں بارش اور برفباری، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج بدھ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سردرہے گا۔تا ہم شام/رات کے دوران خیبر پختو نخوا،کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے […]

’’ایک ہفتے میں مطالبات نہ مانے تو23نومبر کو پنجاب بھر میں  آٹے کی سپلائی بند ‘‘فلو ملز ایسویسی ایشن نے دھمکی دے دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ’’ایک ہفتے میں مطالبا نہ مانے تو23نومبر کو پنجاب بھر میں آٹے کی سپلائی بند ‘‘فلو ملز ایسویسی ایشن نے دھمکی دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب فلور ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین طاہر حنیف نے کہا ہے کہ ایک ہفتے میں بیرونی اضلاع […]

انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی )تیسرے کاروباری روز کے دوران ڈالر کی قیمت گرواٹ کا شکار ، مزید سستا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 79پیسے کی کمی دیکھنے میں آرہی ہے ۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق ڈالر […]

نواز شریف کی ایماء پر عدلیہ کیخلاف بہت کچھ ہوا ٗ اعتزاز احسن نے رانا شمیم سے متعلق بھی اہم انکشاف کر دیا

کراچی (پی این آئی)ماہر قانون اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نواز شریف کی ایماء پر عدلیہ کیخلاف بہت کچھ ہوا ہے، رانا شمیم کی نواز شریف سے وابستگی عیاں ہونے کے بعد تعصب یا ایک فریق کے حق میں ہونے کا تاثر بنتا ہے، […]

آٹے کا تھیلامزید50 روپے مہنگا کرنے کا عندیہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب فلور ملز ایسوسی ایشن نےعندیہ دیا کہ آٹے کا تھیلا مزید 50روپے مہنگا ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب ملک طاہر حنیف نے سربراہ فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا کے ہمراہ لاہورمیں پریس کانفرنس […]

آرمی چیف کی جانب سے وزیراعظم کو باس کہنے پر مولانا فضل الرحمٰن برہم ہو گئے، کیا کہہ دیا؟

کوئٹہ (پی این آئی) مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ مجھے بڑا دکھ ہوتا ہے جب اداروں کے سربراہان وزیراعظم کو اپنے باس کے نام سے پکارتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے وزیراعظم سے […]

مہنگائی ختم ہونیوالی ہے، عام آدمی کیلئے کونسی خوشخبری لا رہے ہیں؟ وزیراعظم عمران خان کا بڑا اعلان

جہلم (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عام آدمی کی مشکل آسان کرنے کیلئے بڑا پیکج لا رہے ہیں، عوام کو حکومت پر اعتماد ہونا چاہیے، مہنگائی کا بحران سردیوں تک ہے، عام آدمی آنے والے دنوں میں بڑا پروگرام لا […]

رانا شمیم اور نواز شریف کی ملاقات کب اورکہاں ہوئی اور کیا منصوبہ بندی کی گئی؟ حکومتی شخصیت نے سارا کچا چٹھا کھول دیا

اسلام آباد (پی این آئی)مشیرداخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاداکبر نے دعویٰ کیا ہے کہ جسٹس(ر)راناشمیم کی لندن میں نوازشریف سے ملاقات ہوئی اور عدلیہ پر حملہ آور ہونے کیلئے لندن میں بیٹھ کرمنصوبہ سازی کی گئی۔نجی ٹی وی کو دیئے جانے والے ایک انٹرویومیں شہزاداکبر […]

شاہد آفریدی نے پھر ٹیم بدل لی، پی ایس ایل 7میں کونسی ٹیم کی جانب سے کھلیں گے؟ شائقین کیلئے بڑی خبر

لاہور (پی این آئی) شاہد آفریدی نے ایک مرتبہ پھر اپنی ٹیم بدل لی، بوم بوم آفریدی پاکستان سپر لیگ 7 کے دوران کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کریں گے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی سابقہ چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر […]

ن لیگ میں جس سڑک کی لاگت فی کلومیٹر 37کروڑ روپے آئی وہ اب کتنے کروڑ میں بنائی جارہی ہے؟حیران کن تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی) ن لیگ کے دور میں جس سڑک کی فی کلومیٹر لاگت 37 کروڑ روپے تھی، وہی سڑک اب 17 کروڑ کی لاگت میں تعمیر ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق این ایچ اے حکام کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو […]

close