اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ کھڑا ہوں یا اپوزیشن کے ساتھ جلد پتہ چل جائے گا۔ پارلیمنٹ ہاس کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکا کے سٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے چینی ریسرچ انسٹیٹیوٹ اور متعددکمپنیوں پر پاکستان کے جوہری میزائل پروگرام کو مواد فراہم کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے پابندیاں عائد کردیں۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے ترجمان میتھیو ملر نے ایک […]
لاہور(پی این آئی) تربیلا ڈیم نے اپنی تاریخ کا اہم سنگ میل عبور کر لیا۔ تربیلا ڈیم نے اپنی تکمیل کے 50 سال مکمل کر لئے ہیں۔ 50 برس قبل 1974 کی تیسری سہ ماہی میں ڈیم مکمل ہونے پر تربیلا ریزروائر میں پانی کی […]
اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے ممبران قومی اسمبلی اور راہنماﺅں کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دے دیا ہے نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس ثمن […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماء سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ ہمیں ڈرا دھمکاکرآئینی ترمیم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے، آئینی ترمیم کرنے اور مستفید ہونے والوں کو کہیں گے یہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ اور قومی اسمبلی میں جے یو آئی ف کے پارلیمانی لیڈرز کا اپنے اراکین کو خط، حکومت کی مجوزہ آئینی ترمیم کیلئے ووٹ دینے سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام (ف) نے ایوان بالا میں اعلیٰ […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ججوں کی مدت ملازمت میں اضافے سے متعلق آئینی ترمیم پر حتمی فیصلہ نہیں ہوا اور نہ ہی آئینی ترمیم کے لیے اسمبلی میں ان کے نمبرز پورے […]
اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ نے سینیٹر فیصل واؤڈا کے خلاف توہینِ عدالت کیس نمٹا دیا۔ فیصل واؤڈا کے خلاف توہینِ عدالت کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے کی، جسٹس عرفان سعادت، جسٹس نعیم اختر […]
اسلام آباد (پی این آئی)بھارتی ریاست گجرات میں پُراسرار بخار سے 16 افراد ہلاک ہوگئے۔ احمد آباد سے بھارتی حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 5 سال سے 50 سال تک کے افراد شامل ہیں۔ بھارتی حکام کے مطابق بارشوں کے بعد دیگر بیماریوں […]
اسلام آباد (پی این آئی)سینئر سیاسی رہنما سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ 21 ستمبر کو جلسہ نہیں ہوگا وہ جلسہ کر ہی نہیں سکتے، گرفتاری پر وزیراعظم، اسپیکر اور آئی جی کو کچھ نہیں پتہ۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے […]
اسلام آباد (پی این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی لیجنڈری کرکٹر سچن ٹینڈولکر کے سب سے بڑے ریکارڈ سے محض 58 رنز دور ہیں اور بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں ان کے پاس ٹینڈولکر کا ریکارڈ توڑنے کا اہم موقع بھی […]