بھارتی شہری نے اپنی بیوی کی شادی پاکستانی نوجوان سے کروا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی شہری نے اپنی بیوی پرم جیت کوطلاق دےکر اس کی شادی پاکستانی نوجوان سے کروادی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے رہائشی اشتوش سنگھ نے اپنی 39سالہ بیوی پرم جیت کو اپنے پاکستانی دوست سے ملوانے کیلئے لاہور لایا اور وہاں […]

پاکستان کو مدینہ کی طرح فلاحی ریاست بنانا زندگی کا مقصد ہے ٗ وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ٗاین این آئی)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ریاست مدینہ کی طرز پر فلاحی ریاست بنانا میری زندگی کا مقصد ہے۔ مذہب کے معاملے میں کسی کے ساتھ زبردستی نہیں کی جاسکتی، انسان کے اندر غیرت بہت ضروری ہے، […]

محکمہ موسمیات نے ملک کے متعدد علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اتوار کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم بدستورخشک اور سردرہے گا۔ تاہم پنجاب کے میدانی علاقوں میں اسموگ / دھند میں اضافے کا امکان ۔شمالی علاقوں میں چند مقامات پر ہلکی بارش اورپہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے ۔ […]

ہماری حکومت میں کرپشن نہیں ہو رہی، اسد عمر کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہا ہے کہ دیانتدار وزیراعظم کی بدولت پاکستا ن ترقی کر رہا ہے۔ ترقیاتی منصوبوں پر کام اس لیے ممکن ہوا کیونکہ ہماری حکومت میں کرپشن نہیں ہو رہی۔گزشتہ حکومتوں کی کرپشن […]

کورونا کی خطرناک نئی قسم ، اسرائیل نے ملک سیل کر دیا، تمام غیر ملکیوں کے داخلے پر پابندی عائد

بیت المقدس ( پی این آئی)کورونا کی خطرناک نئی قسم ، اسرائیل نے ملک سیل کر دیا تمام غیر ملکیوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ۔ تفصیلات کےمطابق کورونا وائرس کی نئی اور مہلک قسم اومی کرون کا تیز رفتار پھیلاؤ روکنے […]

”تین مزید ویڈیوز تیار، کیپٹن (ر) صفدر کی اپنی بھی بنی ہوئی ہیں “ عارف حمید بھٹی کا تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ تین مزید ایسی ویڈیوز تیار ہیں جنہیں کوئی بھی ٹی وی چینل نہیں چلا سکے گا، کیپٹن (ر) صفدر کی اپنی ایک دو ویڈیوز موجود ہیں۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے […]

پریکٹس سیشن کے دوران قومی پرچم لگانے کا معاملہ ٗ بنگلہ دیش میں بابراعظم اور 21 کھلاڑیوں کیخلاف مقدمہ درج

ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی ٹیم کی جانب سے بنگلہ دیش کے شہر چٹاگانگ میں پریکٹس سیشن کے دوران قومی پرچم لہرانے پر ڈھاکہ میں پاکستانی ٹیم کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے، جس میں کپتان بابراعظم سمیت 21 کھلاڑیوں کو نامزد کیا گیا ہے۔ […]

پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں کمی کب سے ہو گی ؟ ترجمان وزارت خزانہ نے بڑی خوشخبری سناد ی

اسلام آباد (پی این آئی)تیل کی قیمتوں میں نمایا ں کمی کے حوالے سے بڑی خوشخبری سنا دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے عوام کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ 15دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایا […]

’’ہماری جان بچائیں‘‘ تالی بان نے پاکستان سے مدد مانگ لی

اسلام آباد (پی این آئی)تالی بان کی حکومت نے افغانستان میں اسپتالوں کو فعال بنانے کے لیے پاکستان سے مدد مانگ لی ہے۔افغانستان کی وزارتِ صحت نے پاکستان سے ہنگامی بنیادوں پر جان بچانے والی ادویات کی فراہمی کی درخواست کر دی۔افغانستان کے وزیرِ صحت […]

مسلم لیگ ن کے مبینہ ووٹ خریدنے کی ویڈیو شیئر کردی گئی

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے حلقہ 133کے ضمنی انتخابات میں ن لیگ کی جانب سے مبینہ ووٹ خریدنے کی ویڈیو شیئر کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شہباز گل نے […]

پی ٹی آئی کے جلسے میں’No Imran ‘کا نعرہ لگ گیا کارکن نےمائیک اٹھا کر استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا

اسلا م آباد (پی این آئی)اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے جلسے کی اختتام پر ایک شخص نے اسٹیج پر پہنچ کر مائیک اٹھا لیا اور وزیراعظم عمران خان سے استعفے کا مطالبہ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں تحریک انصاف […]

close