کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 850 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 23 ہزار 650 روپے ہوگئی ہے۔ دس گرام سونا […]
لندن(پی این آئی) ملائیشین ایئرلائنز کی پرواز ایم ایچ 370 سنہ 2014ءمیں پراسرار طور پر لاپتہ ہو گئی تھی اور آج تک یہ علم نہیں ہو سکا کہ آخر اس پرواز کے ساتھ کیا حادثہ پیش آیا اور وہ کس جگہ گر کر تباہ ہوئی۔ […]
اسلام آباد ( پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ مریم نواز کی ایک اور آڈیو لیک ہونے والی ہےجس سے تھرتھلی مچ جائے گی۔فواد چوہدری کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے […]
لاہور (پی این آئی) گذشتہ دنوں لندن میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب چوہدری سرور نے ایک سوال کے جواب میں کہا تھا کہ انہیں گورنر بنا کر سائیڈ لائن کر دیا گیا جبکہ اس بات کا علم انہیں گورنر بننے کے […]
کراچی (پی این آئی) کرکٹ میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے کلب کرکٹر جانداد خان انتقال کرگئے۔ کراچی کے علاقہ قائد آباد ریڈیو پاکستان کالونی میں جاری مقامی کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں وقار سپورٹس کے خلاف بیٹنگ کے دوران 33 سالہ […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا ہے کہ نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے۔اینکر محمد مالک نے سوال کیا کہ آخر نوازشریف وطن واپس کب آئیں گے۔جس […]
لاہور(پی این آئی) این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔ن لیگ کے سابق نائب صدر آصف رضا بیگ، ان کی اہلیہ ریحانہ آصف، کونسلر چوہدری منظور سپرا، رانا نعیم، ریحانہ آصف، شاہد رضا […]
لاہور (پی این آئی) چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی ہوگئی، پنجاب میں کرشنگ سیزن کے آغاز کے بعد اوپن مارکیٹ میں مقامی چینی 90 روپے کی سطح تک آگئی، گزشتہ ماہ چینی کی فی کلو قیمت 160 روپے کی […]
اسلام آباد(پی این آئی) اس سال بھی گزشتہ 3 سالوں کی طرح موسمِ سرما کا آغاز قبل از وقت، یعنی تقریباً نومبر کے تیسرے ہفتے میں ہوا ہے۔دسمبر کے پہلے ہفتے میں پاکستان کے شمالی اور مغربی حصّوں میں بارش/برفباری متوقع ہے، البتّہ ماہ کے […]
نئی دہلی(پی این آئی)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں فضائی آلودگی کے باعث ایک بار پھر اسکولوں کو بند کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے دارالحکومت نئی دہلی میں بدترین فضائی آلودگی پر ریاستی حکومت پر شدید برہمی کا اظہار […]
اسلام آباد(پی این آئی)سوئی سدرن نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) میں گیس کی قیمت میں اضافے کی درخواست دے دی ہے۔اوگرا نوٹس کے مطابق سوئی سدرن نے گیس کی قیمت میں 58 روپے 42 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی […]